Ishfaq shinwari vlogs

Ishfaq shinwari vlogs I will upload everything related to entertainment.

ماشاءاللہ۔۔۔۔۔پشاور: ایل آر ایچ میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ترجمان محمد عاصمپشاور: بچے اور ماں دونوں صحت من...
02/05/2021

ماشاءاللہ۔۔۔۔۔

پشاور: ایل آر ایچ میں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ ترجمان محمد عاصم

پشاور: بچے اور ماں دونوں صحت مند ہیں۔ ترجمان

پشاور: پانچو بچے لڑکے ہیں خاندان کا تعلق لکی مروت سے ہے۔ ترجمان

پشاور: ایل آر ایچ کا گائنی یونٹ 24 گھنٹے طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ ترجمان

19/04/2021

♥️♥️♥️♥️♥️♥️

16/04/2021

Powara Chowk mazedar kachalan

پرانے زمانے کی بات ہے ۔کہ ایک بادشاہ سلامت نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنی تو صبح  وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت...
10/04/2021

پرانے زمانے کی بات ہے ۔کہ ایک بادشاہ سلامت نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنی تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کررہے تھے ۔کیا وجہ ہے ۔اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے ۔انھوں نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگی اس لیے فریاد کررہےہیں ۔تو خاکم وقت نے آرڈر دیا کہ ان کا بندوبست کیا جائے ۔وزیر صاحب نے کچھ مال گھر بھجوادیا اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیا۔اگلی رات کو پھر وہیں آوازیں آئیں ۔ تو صبح بادشاہ نے وزیر سے فرمایا کہ کل آپ نے سامان نہیں بھجوایا کیا۔تو وزیر نے فوری جواب دیا کہ جی بادشاہ سلامت بھجوایا تو تھا ۔اس پر بادشاہ نے فرمایا کہ پھر شور کیوں ۔تو وزیر نے کہا جناب سردی کی وجہ سے شور کررہےہیں ۔تو بادشاہ نے آرڈر جاری کیا کہ بستروں کا انتظام کیا جائے۔صبح پھر موجیں لگ گئیں وزیر کی ۔حسب عادت کچھ بستریں گھر بھیج دیئے اور کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کیے۔جب پھر رات آئی تو بدستورآوازیں آنا شروع ہوگئیں ۔تو بادشاہ کو غصہ آیا اور اسی وقت وزیر کو طلب کیا کہ کیا بستروں کا انتظام نہیں کیا گیا۔تو وزیر نے کہا کہ جناب وہ سب کچھ ہوگیا ہے تو بادشاہ نے فرمایا کہ پھر یہ شور کیوں ۔تو وزیر نے اب بادشاہ کو تو مطمئین کرنا ہی تھا ۔اور اوکے رپورٹ بھی دینی تھی۔تو وہ باہر گیا کہ پتہ کرکے آتا ہوں ۔جب واپس آئے تو مسکراہٹ لبوں پر سجائے آداب عرض کیا کہ بادشاہ سلامت یہ شور نہیں کررہے بلکہ آپ کا شکریہ ادا کررہے ہیں ۔
اور روزانہ کرتے رہیں گے۔بادشاہ یہ سن کے خوش ہوا اور وزیر کو انعام سے بھی نوازا۔
**اب یہ حال ہمارے وزیراعظم صاب کا بھی ہے ۔عوام مہنگائی سے پریشان ہیں ۔مگر یہاں رپورٹ سب اوکے دی جارہی ہے۔اور بادشاہ سلامت خوش ہیں ۔کہ آئیندہ پانچ سال کی بھی خوشخبریاں پیش خدمت کی جارہی ہیں ۔

1988 کی بات ھے لندن میں ایک پُرہجوم پریس کانفرس میں انگلینڈ کی خاتون وزیراعظم مس مارگریٹ تھیچر سوالات کے جوابات دے رہی ت...
30/03/2021

1988 کی بات ھے لندن میں ایک پُرہجوم پریس کانفرس میں انگلینڈ کی خاتون وزیراعظم مس مارگریٹ تھیچر سوالات کے جوابات دے رہی تھیں ۔ ایک صحافی نے سوال کیا کہ میڈم رشین فیڈریشن یعنی روس تو ٹوٹ گیا اب یقینی نیٹو ختم کر دی جائے گی
مس مارگریٹ تھیچر نے جواب دیا نہیں “اسلام ابھی باقی ھے”.
یہیں سے ابتدا ہوئی مسلمانوں کے خلاف مسلمان ممالک کو کمزور کرنے کی پالیسیاں اور انہیں تباہ کرنے کا عمل شروع ھو گیا.

اور اس کی ابتدا عراق تھا اور آخری ٹارگٹ پاکستان اور اس کے ایٹمی اثاثے ، پھر ساری دنیا نے دیکھا کہ عراق کو برباد کیا گیا اس پر یہ جھوٹ گھڑ کر کہ اس کے پاس کمیائی ہتھیار ھیں پھر لیبیا کو تباہ کیا گیا پھر شام پر چڑھ دوڑے
لیکن پاکستان کو ایسے گھیرا نہیں جاسکتا تھا اس کے لیٸے 9/11 کا ایک بہت ہی خطرناک ڈرامہ رچایا گیا اور امریکہ اپنے سب حواریوں کے ساتھ افغانستان کی سر زمین پر آ بیٹھا۔
جس کے بعد بڑی ہوشیاری اور حکمتِ عملی سے پاکستان کو گھیر لیا گیا اور یہیں سے شروع ہوئی دنیا کی سب سے بڑی خطرناک گوریلا جنگ ،
اس جنگ میں ھماری سیاسی قیادت نے نہایت ھی بھیانک کردار ادا کیا ،
بلیک واٹر کے دہشتگروں کو امریکہ سے اور دبئی سے براہ راست ویزے جاری کیۓ گیۓ
کلبھوشن یادیو کی شکل میں انڈیا بلوچستان کی سر زمین پر الگ ھی اپنا کھیل کھیل رہا تھا ۔
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں عالمی قوتیں کُھل کر اپنے مہرے اتار چکیں تھیں، یہاں تک کہ سوات تک دہشتگرد پھیل گئے ،
یہ ایک ایسا جال تھا جس سے نکلنا اس قدر مشکل نظر آرہا تھا کہ امریکی تھنک ٹینک کی طرف سے برملا نہ صرف یہ کہہ دیا گیا کہ 2015 میں پاکستان کا وجود ختم ھو جائے گا بلکہ اس کے کتنے ٹکڑے ھونگے اس کا نقشہ تک جاری کر دیا گیا۔
حالات اس سے بھی کہیں آگے جا چکے تھے یہی وجہ ھے کہ اس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے بیانیے میں کہا کہ اصل خطرہ انڈیا نہیں بلکہ دہشتگرد ہیں
انہی خطرناک حالات میں ھی انڈیا نے کولڈ سٹارٹ جیسے جنگی منصوبے پر کام کرنا شروع کر دیا ،
یہاں تک کہ انڈیا نے اس مشن میں استعمال ھونے والے جدید ہتھیار بھی خرید لیۓ اور بھارتی فوجیوں کو پوری طرح سے حملے کے لیۓ تیار کیا جا چکا تھا۔

ان حالات میں پاکستان کی ISI اور پاکستان کی سلامتی کے تمام ادارے ان حالات پر نہ صرف گہری نظر رکھے ھوئے تھے بلکہ اپنے مہرے بڑی احتیاط کے ساتھ آگے بڑھا رھے تھے۔
ھمارے سائنسدان دن رات میزائل ٹیکنالوجی کو ایڈوانس کرتے چلے جارھے تھے ،
بھارت کے نئے اور جدید دفاعی نظام کو دیکھتے ھوئے ھمارے سائنسدانوں نے بھی اپنے میزائلوں کو جدید سے جدید تر بنانے میں اھم کردار ادا کیا ۔
تمام ورک اپ کے بعد آپریشن ضربِ عضب شروع ھو گیا
مجاہدین اسلام پاکستان آرمی ان خارجی کتوں اور غیر ملکی طاقتوں کی کٹ پتلیوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑی ۔
پھر چشم فلک نے دیکھا کہ کہ وہ دہشتگرد جو ساری دنیا کو بھگا بھگا کر مار رھے تھے
پاکستان کے شیر دل جوان ان کو بھگا بھگا کر موت کی وادیوں میں بھیج رھے تھے مجاہد آندھیوں کی رفتار سے دشمن کو کاٹتے چلے گیۓ ۔
امریکہ اپنے حواریوں سمیت سکتے کی حالت میں چلا گیا ،
پاکستان آرمی نے اپنے تمام علاقے کلئیر کروائے بلکہ پاکستان کے اندر آئے بلیک واٹر کے اور دوسرے دہشتگرد پکڑ پکڑ موت کے گھاٹ اتارے جانے لگے ۔
بالا آخر امریکہ بھی چِلا اٹھا کہ ھمارے ٹورسٹ غائب ھو رھے ھیں ۔
حالانکہ وہ کوئی ٹورسٹ نہیں تھے بلکہوہ امریکی خفیہ ایجنسیوں کے کارکن تھے جو کہ ٹورسٹ ویزے پر پاکستان بھیجے گئے تھے۔
کلبھوشن یادیو جیسے سانپ بھی اپنے گروہ سمیت پکڑے گئے،
یوں پھر سے پاکستان امن کا گہوارہ بننے لگا۔
اور تاریخ میں پہلی بار پاکستان گوریلا وار کا فاتح اعظم بن کر دنیا کے سامنے آیا اب جوابی وار شروع ھے اور دشمن کی چیخوں سے آسمان ہل رہا ھے ان کے اوسان اس قدر اڑے ھیں کہ پاکستان پر الزامات لگا رہا ھے ۔
چھوٹی چھوٹی چنگاریاں چھوڑنے کی کوشش کی جارہی ھے جو کہ دشمن کی شکست کا واضح ثبوت ھے ۔
دشمن جانتا ھے کہ وہ میدان جنگ میں پاکستان کی فوج سے نہیں جیت سکتا کیونکہ اس فوج کے ساتھ ایک دوسری فوج بھی کھڑی ھے اور وہ فوج 22 کروڑ کی تعداد میں پاکستان کی عوام کی شکل میں ھے ۔
M. |A. |R. |K. |H. |O. |R

꧁ ꧂
Zindabad 1
Sherdil Pakistan
▌│█║▌║║║▌║▌║█
🦌

22/03/2021

Shinwari wreta foods

21/03/2021

بھارت پاکستان کا تیل استعمال کر رہا ہے۔ بارڈر سے ایک کلو میٹر کے فاصلے پر بھارت تیل نکال رہا ہے اور پاکستان نے جن سے معاہدہ کیا وہ دھوکہ دے رہے ہیں۔ریاست عوام کے ساتھ مزاق رہی ہے۔۔ پاکستان اگر اپنا تیل نکالے تو قیمت بیس ڈالر فی بیرل تک کم ہو سکتی ہے۔ پالیسی بنانے والوں کو جاگنا پڑے گا۔ ارشد ایچ عباسی

19/03/2021

Ajaro Shinwari dance mood k daey

بندوق کی زور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ #پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں اگر اسی  #بندوق کے زور پر  #منشیات کے۔۔۔۔۔ خلاف ایکشن لیا جائے ت...
19/03/2021

بندوق کی زور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ #پولیو کے قطرے پلوائے جاتے ہیں اگر اسی #بندوق کے زور پر #منشیات کے۔۔۔۔۔
خلاف ایکشن لیا جائے تو معاشرہ ایک ۔۔۔۔
بڑی تباہی سے بچ سکتا ہے. عام #دکانوں سے لیکر #تعلیمی اداروں تک منشیات آسانی سے پہنچتی ہیں۔۔۔۔۔۔. پولیو صرف ایک بندے کو معذور کرتا ہے منشیات آنے والی نسلوں کو برباد کرتا ہے . اگر متفق ہو تو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔۔

16/03/2021

Khpal kaly wae....

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishfaq shinwari vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share