16/08/2025
دہشت گردوں کے خلاف ٹارگیٹڈ کاروائی کے دوران عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے ھوم ڈیپا رٹمنٹ خیبر پختونخواہ کی منظوری پر آج 16 اگست 2025 شام 5 بجے سے 21 اگست 2025 شام 5 بجے تک مکمل دفعہ 144 نافذ العمل ہوگی جس میں روڈ پر انا اور گھروں سے نکلنا ممنوع ہوگا:
ملنگی، سپرائی، دواوگئی،مینہ سلیمان خیل، خوڑچئی، چمیار جوڑ، ذگئی، گٹ، اگرہ، غنڈئی، زری، ںختر، ملا کلے، بکرو، گواٹی، چمیالوں،لرکلان، برکلان، غنم شاہ، چوترہ، ڈمہ ڈولہ، سلطان بیگ، انعام خورو، انگا۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ مذکورہ اوقات میں اپنی سرگرمیاں ختم کرکے دوران دفعہ144 اپنے آپ کو گھروں تک محدود رکھے بصورت دیگر کسی قسم کے نا خشگوار واقعے کے خود ذمہ دار ھونگے۔ شکریہ