Me & My Love

بہترین بدلہ یہ ہے کہ بدلہ نہ لو، خود کو سنبھالو آگے بڑھو اور اُن جیسے مت بنو جنہوں نے تمہیں تکلیف دی تھی...!!
27/12/2025

بہترین بدلہ یہ ہے کہ بدلہ نہ لو، خود کو سنبھالو آگے بڑھو اور اُن جیسے مت بنو جنہوں نے تمہیں تکلیف دی تھی...!!

ہر عورت دن میں کم از کم ایک بار خوبصورت کہلانے کی مستحق ہے۔ لہذا ، تمام خواتین کے لئے جو یہ پڑھ رہی  ہیں ، آپ خوبصورت ہی...
23/11/2025

ہر عورت دن میں کم از کم ایک بار خوبصورت کہلانے کی مستحق ہے۔ لہذا ، تمام خواتین کے لئے جو یہ پڑھ رہی
ہیں ، آپ خوبصورت ہیں____!✨

- عورت اور سگریٹ کبھی بھی نقصان دہ نہیں ہیںجب تک آپ انہیں خود تیلی نہ لگائیں😬💯🦅
10/10/2025

- عورت اور سگریٹ کبھی بھی نقصان دہ نہیں ہیں
جب تک آپ انہیں خود تیلی نہ لگائیں😬💯🦅

07/10/2025
06/10/2025

اگر دنیا میں عورت نہ ہوتی
تو آرٹ بے رنگ شاعری بےکیف شراب بے نشہ اور
ادب پھیکا ہوتا

06/10/2025

جو آنا چاہو ہزار رستے، نا آنا چاہو تو عذر لاکھ
مزاج برہم، طویل رستہ، برستی بارش، خراب موسم

جو آنا چاہو ہزار رستے، نا آنا چاہو تو عذر لاکھمزاج برہم، طویل رستہ، برستی بارش، خراب موسم 🌱🩷
06/10/2025

جو آنا چاہو ہزار رستے، نا آنا چاہو تو عذر لاکھ
مزاج برہم، طویل رستہ، برستی بارش، خراب موسم
🌱🩷

میں نے سنا ہے لذتِ لب چومنے سے نشہ چڑھتا ہے.آؤ پھر کسی شب مجھے یہ جام پلا کر دیکھو. 🖤
06/10/2025

میں نے سنا ہے لذتِ لب چومنے سے نشہ چڑھتا ہے.
آؤ پھر کسی شب مجھے یہ جام پلا کر دیکھو.
🖤

Address

07
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Me & My Love posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category