03/07/2026
خوشخبری.. کامران خان جوکہ پراجیکٹ ڈائریکٹر سولر خیبر پختونخوا. انرجی اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ ہیں آور میرا بتیجا ہیں انہوں نے میرے درخواست پر گورنمنٹ پرائمری سکول ککی آڈہ میں دو عدد ڈبل شمسی پلانٹ منظور کرکے تمام سامان سکول بیج دی ہیں یہ اسلئے منظور کی ہے اس سکول میں کامران خان نے دوسری جماعت تک خود بھی سبق پڑھا ہے آور میں نے بھی اسی سکول میں پڑھا ہے پانچویں تک آور یہ سکول آج کل لاوارث سمجھا جاتا ہے آور سب سے زیادہ تعداد میں لڑکے اسی سکول میں پڑھتے ہیں آور کافی عرصے سے ہم کوشش میں لاگے تھے کہ کس طرح بھی ہوں اسی سکول کی یہ ضرورت پوری ہو جوکہ آج وہ کوشش رنگ لے آئ آور سکول کےلئے یکمشت ڈبل پلانٹ منظور کرکے کچھ نہ کچھ اس سکول کا حق آدا کیا.
دعا گو. کامران خان اینڈ نثار خان