Pushtakhara bala official

Pushtakhara bala official for village problems
encourage us and support us

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گندا پور کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے، ان کےتمام موبائل اور رابطہ نمبر  منقطع ...
09/09/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گندا پور کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے، ان کےتمام موبائل اور رابطہ نمبر منقطع کر دیے گئے ہیں۔

وزیع اعلی گنڈاپور تین گھنٹے سے لاپتہ
وزیر اعلی سے رابطہ نہیں ہورہا ۔بیریسٹر سیف
عمر ایوب۔گنڈا پور۔۔شیر افضل مروت۔۔شعیب شاہین۔زرتاج گل۔۔بیرسٹر گوہر
سارے گرفتار

05/02/2023

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف انتقال کر گئے

29/01/2023

قوم کی لاڈلی۔
مریم نواز کی واپسی کی خوشی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 ، 35روپے اضافہ۔

نوکری اور کاروبار میں فرق!تصویر میں کھڑا یہ شخصیت ڈپٹی کمشنر (DC) ہے جو اعلیٰ درجے کا ایک سرکاری آفیسر (بیوروکریٹ) ہے جب...
17/01/2023

نوکری اور کاروبار میں فرق!
تصویر میں کھڑا یہ شخصیت ڈپٹی کمشنر (DC) ہے جو اعلیٰ درجے کا ایک سرکاری آفیسر (بیوروکریٹ) ہے جبکہ کرسی پر بیٹھا یہ بچہ صرف 20 کلو پیاز کا مالک۔👆👆
بچے کی خودعتمادی مطلب ؛ Level of Confidence کا اندازہ آپ اس تصویر سے لگا سکتے ہیں! اگر یہ بچہ کوئ 18 گریڈ کا سرکاری ملازم ہوتا تو ڈی سی صاحب کے سامنے ہاتھ باندھ کر نہ جانے کتنے بار جی جی اور بے جا چاپلوسی کرتا.👆👆
اپنا کاروبار چاہے چھوٹا ہو یا بڑا انسان کے اندر خود اعتمادی پیدا کرتا ہے اور ذہنی سکون کا باعث ہوتا ہے👆👆
نوکری خاندان پالتی ہے اور کاروبار نسلیں پالتا ہے♥️
Point 🫢

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن افسوسناک خبر😥😥😥ممتاز قانون دان عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ قاتلانہ حملہ میں جاں بح...
16/01/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
افسوسناک خبر😥😥😥

ممتاز قانون دان عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہوگئے،
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے

سربند پولیس پر دھشت گردوں کا حملہدھشت گردوں کی جانب سے ہینڈ گرنیڈ اور سنائپر اسلحہ کا استعمال ڈی ایس پی سردار حسین پولیس...
14/01/2023

سربند پولیس پر دھشت گردوں کا حملہ

دھشت گردوں کی جانب سے ہینڈ گرنیڈ اور سنائپر اسلحہ کا استعمال

ڈی ایس پی سردار حسین پولیس نفری کے ہمراہ پہنچنے پر دہشت گردوں کا حملہ

جوابی فائرنگ میں ڈی ایس پی سردار حسین اور ایک پولیس اہلکار ارشاد زخمی

زخمی ڈی ایس پی سردار حسین اور پولیس اہلکار ارشاد کو ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں شہید ہوگئے

پولیس افسران ، بھاری نفری اور
بکتر بند گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہے

علاقہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے
*ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی*

12/01/2023

wow it's beautiful creator

07/01/2023

Pushtakhara chowk Shaheen CNG k samnay Saeed stationary (gulamullah) k dakayti ki video 😭😭



03/01/2023

عدنان حقانی کے کزن ملک جوہر کی بیوی اور حمزہ کی والدہ بقضائے الہی وفات پا چکی ہیں
ان کا نماز جنازہ کل بمورخہ 4 جنوری بوقت 11 بجے بمقام کندی پایان پشتخرہ بالا میں ادا کیا جائیگا

رضا خان بقضا رضا الۂی  فوت پا چکا ھے نماز جنازہ کل صبع باروزے پیر 11 بجے   تاریخ  2/1/2023 مقصود آباد پشتخرا     بالا می...
02/01/2023

رضا خان بقضا رضا الۂی فوت پا چکا ھے نماز جنازہ کل صبع باروزے پیر 11 بجے تاریخ 2/1/2023 مقصود آباد پشتخرا بالا میں ادا کی جاے گی

05/12/2022

دہ راحت اللہ والد صاحب فضل ربی ماما پہ حق رسے دلے نن بہ ی 2 بجے جنازہ وی
ان للہ وان الیہ راجعون 😢😢😢

اج الحمداللہ اللہ کی فضل وکرم سے  تحصل چیرمین پشتخرہ   ےھارون صفت صاحب کے  تعاون   کے ساتھ  اج پشتخرہ بالا میی 100 ٹنسفر...
26/11/2022

اج الحمداللہ اللہ کی فضل وکرم سے تحصل چیرمین پشتخرہ ےھارون صفت صاحب کے تعاون کے ساتھ اج پشتخرہ بالا میی 100 ٹنسفرام ری نیول ھوگا شُکریہ


Address

Kanaday Payan
Peshawar
25001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pushtakhara bala official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share