Saddam Hussain Shabab Official

Saddam Hussain Shabab Official Saddam Hussain Shabab. poet social activist Mphil scholar University of Peshawar. Real estate consultant

07/08/2026

الحمداللہ میرے بہن سایمہ ناز نے جماعت نہم میں 600 میں سے 520 نمبر حاصل کیے.

02/08/2026

Missing you alot and alot brother May Allah give you high rank in jannat Ameen.

ہم سارے فیملی ممبرز ہمارے شھید بھائی وحید اللہ کے وفات پر تعزیت کے لیے تشریف لانے، فاتحہ خوانی کرنے، فون، واٹس ایپ اور س...
12/07/2026

ہم سارے فیملی ممبرز ہمارے شھید بھائی وحید اللہ کے وفات پر تعزیت کے لیے تشریف لانے، فاتحہ خوانی کرنے، فون، واٹس ایپ اور سوشل میڈیا کے ذریعے تعزیت کرنے والے تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، اور ہمارے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
صدام حسین شباب

ﻣﯿﮟ جب ﺑﭽﮧ ﺗﮭﺎ تو ﺍﮐﺜﺮ ۔۔۔ﮐﮭﻠﻮﻧﮯ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺎﮞ ﺁﮐﺮﮐﮭﻠﻮﻧﮯ ﺟﻮﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﺗﮭﯽﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﮪ ﮐﺮﺗﺠﮭﮯ ﺍﻟﻔﺖ ﮨﮯ...
11/07/2026

ﻣﯿﮟ جب ﺑﭽﮧ ﺗﮭﺎ تو ﺍﮐﺜﺮ ۔۔۔
ﮐﮭﻠﻮﻧﮯ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺎﮞ ﺁﮐﺮ
ﮐﮭﻠﻮﻧﮯ ﺟﻮﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﺗﮭﯽ
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﻣﺎﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ
ﺗﺠﮭﮯ ﺍﻟﻔﺖ ﮨﮯ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﺳﮯ
ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﻮﮌ ﺩﮮ ﯾﺎ ﺭﺏ
ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺗﻮﮌ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ
😭😭😭
روره الله دى بهتره جنتونه درکړى ژوند دى راته ډير نيمګړے کړو😥

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گردئی کے رہائشی حوالدار شیر اکبر کے بھتیجے، ریٹائرڈ گل اکبر خان کے صاحبزادے، ا...
09/07/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گردئی کے رہائشی حوالدار شیر اکبر کے بھتیجے، ریٹائرڈ گل اکبر خان کے صاحبزادے، اور صدام حسین شباب کے کزن، وحید اللہ، انتقال کر گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج شام 4 بجے گردئی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

28/06/2026

پہ دی وخت کی ھغہ غوائی والا خبر شو نو قصہ ورانہ دا 😀

28/06/2026

باپ کا امیر ہونا ضروری نہیں زندگی ضروری ہے اللہ ہمارے والدین کو لمبی عمر اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین

09/06/2026

باجوڑ ۔ گرمی کے شدت میں اضافہ ، علاقہ مکین'' ہیٹ ویو '' سے بچنے کیلئے ،گبرچینہ ' غاخی پاس ابشار ' راغگان ڈیم ' ڈبر آبشار ' چارمنگ ابشار ' جار ملاکلے خوڑ میں کچھ لمحات گزارے اور قدرتی کولنگ پوائنٹس کا رخ کرلیں! قدرتی مناظر سے لطف اٹھائیے
صدام حسین شباب

23/05/2026

ستا دظلم ستا د جبر په دۍ لوبه-
دغه چپ خلق پوهېږې خو ېرېګۍ ❤️

Address

University Of Peshawar
Peshawar

Telephone

+923009737597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saddam Hussain Shabab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Saddam Hussain Shabab Official:

Shortcuts

Share

Category