Pashto intertenmint

Pashto intertenmint It's Time to Peshawar, news intertenmint,poetry
art's and intertenmint, kakshal intertenmint
let's go to Peshawar,

24/08/2022
23/08/2022

IMRAN KHAN And Zabai Gul 😂😂😂

23/08/2022

عمران خان پر دو تین ایف آئی آر کیا ہوئے کہ اسرائیلی میڈیا ٹڑپ اٹھی ۔ورنہ عمران پر جو پرچے ہوئے وہ تقریبا یہاں سبھی سیاستدانوں پر پہلے ہوچکے ہیں
اسرائیلی چینل 124 کےرپورٹ سنئے

یہ جماعتیے بھی بڑے ڈھیٹ ہیں ۔۔۔ستر سال سے ناکامیوں کے باوجود باز نہیں آتے ۔۔۔۔۔رضائے الٰہی کے حصول کے لیے ستر ہزار سال ب...
23/08/2022

یہ جماعتیے بھی بڑے ڈھیٹ ہیں ۔۔۔ستر سال سے ناکامیوں کے باوجود باز نہیں آتے ۔۔۔۔۔رضائے الٰہی کے حصول کے لیے ستر ہزار سال بھی گرز گئے تو شاید یہ مایوس نہ ہوں کیونکہ یہ امید سے جڑے ہیں ۔اللہ کی خوشنودی نبی مہربان کی محبت مقصود ہو تو واقعی مایوسی کس بات کی ۔۔۔۔

پاکستان کیلئے اعزاز۔۔پاکستانی فوج قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی سنبھالے گی
23/08/2022

پاکستان کیلئے اعزاز۔۔

پاکستانی فوج قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی سنبھالے گی

23/08/2022

ایک بار ضرور سنیں
شھباز گل کو بہت شوق تھا زمین گرم دیکھنے کا🤣🤣
بار بار مولانا سے اصرار کررہا تھا زمین گرم کر کے دکھائیں🤣

23/08/2022

عمران خان پر توہین عدالت کی درخواست جمع آج تمام ججوں کے مشاورت سے سماعت ہوگی۔

Address

Peshawar
Peshawar
2400

Telephone

+923269583070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto intertenmint posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share