Akhon vines

Akhon vines business

تورغر کے علاقے کنڈر حسن زئی میں ایک اہم اور تاریخی موقع اس وقت دیکھنے میں آیا جب امریکی شہری ڈیرن جیمز نے نایاب نسل کے ج...
02/01/2026

تورغر کے علاقے کنڈر حسن زئی میں ایک اہم اور تاریخی موقع اس وقت دیکھنے میں آیا جب امریکی شہری ڈیرن جیمز نے نایاب نسل کے جانور ہمالین گرے گورال (Himalayan Grey Goral) کا کامیاب اور مکمل طور پر قانونی شکار کیا۔
اس موقع پر اہلِ علاقہ نے اسے نہ صرف ایک خوش آئند پیش رفت قرار دیا بلکہ اسے علاقے کے لیے قابلِ فخر لمحہ بھی بتایا۔ قانونی شکار کے اس عمل کو متعلقہ حکومتی قوانین، وائلڈ لائف ضوابط اور مقامی کمیونٹی کی نگرانی میں مکمل کیا گیا
اہلِ علاقہ نے کنڈر گاؤں کے تمام معززین، کمیٹی اراکین اور منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کیا جنہوں نے بہترین نظم و ضبط، ذمہ داری، شفافیت اور اعلیٰ روایتی مہمان نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس عمل کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔
امریکی شہری نے مقامی لوگوں کی مہمان نوازی کو بھی سراہا
آصف نیوز آفیشل کی رپورٹ کے مطابق
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ناقابل برآمد گرے گورال کا شکارہواہے
ملکی کی تاریخ میں پہلی بار ناقابل برآمد گرے گورال کا شکار
ٹرافی ہنٹنگ پروگرام سے حاصل آمدن کا 80 فیصد کنزرویشن کمیٹی کے اکاؤنٹ میں جمع کیا جائیگا
خیبرپختونخوا میں امریکی شہری نے محکمہ جنگلی حیات کے نان ایکسپورٹیبل ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ پر ضلع تورغر میں امریکی شہری ڈیرون جیمز ملان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار گرے گورال کا نان ایکسپورٹ ایبل ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ پر شکار کیا۔
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق گرے گورال کے شکار سے ساڑھے54 ہزارامریکی ڈالرز کی آمدن ہوئی، مجموعی طور پر گرے
کے 6 نان ایکسپورٹیبل پرمٹس فروخت کیےگئے جس سے
تین لاکھ ساڑھے 98 ہزار امریکی ڈالرز کی آمدن حاصل ہوئی
محکمہ جنگلی حیات نے بتایا کہ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام سے حاصل آمدن کا 80 فیصد کنزرویشن کمیٹی کے اکاؤنٹ میں جمع ہوگا۔
محکمہ جنگلی حیات کے مطابق منصوبے سے مقامی آبادی کی ترقی اور نایاب جنگلی حیات کا تحفظ یقینی بنانا ہے، گرے گورل کا پہلا ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ جاری ہونا محکمہ وائلڈ لائف کی تاریخ

01/02/2023
Peshawar mein zordar damaka
30/01/2023

Peshawar mein zordar damaka

25/11/2020

Hande ba na

Address

Peshawar
446633

Telephone

+923499096810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhon vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share