Asim

Asim This page is about Pakistani drama Sinf e Aahan and other famous Pakistani dramas !! Pakistani top dramas

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
24/07/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

07/05/2023

سکندر‎ خوش نہیں ہے لوٹ کر دولت زمانے کی
‎قلندر دونوں ہاتھوں سے لٹا کر رقص کرتا ہے

Asim

30/03/2023

ﷲ پاک کا شکر ادا کریں، اگر آپ صحت مند ہیں، سونے کیلئے سر پر چھت ہے، دکھ سکھ بانٹنے کیلئے گھر والے، دوست ہیں تو یقین جانیں اپ خوش قسمت ہیں
صبح بخیر دوستو

30/03/2023

اللّه پاک کا شکر ادا کیجیے
اس نے آپ کو رمضان شریف کے روزے رکھنے کی سعادت دی ہے

08/02/2023

صورتیں کتنی ہی حسین کیوں نہ ہو☺
نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں ❤🥀

08/02/2023

ایک فائدہ تھا تم سے بات کرنے کا
میں تھوڑی دیر ہی سہی
پر دل سے مسکراتا تھا ... !!! 🙂🥀

08/02/2023

دو تہائی سے زیادہ قبرستان ہے یہ دنیا
کسی کا دل مَر گیا، کوئی پورا مَر گیا🙂🖤

26/01/2023

اسے کہتے ہیں ﺣﺎﺿﺮ ﺟﻮﺍﺑﯽ

1: ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ عربی ﺷﺎﻋﺮ ﻣﺘﻨﺒﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﻤﺠﮭﺎ... تو ﻣﺘﻨﺒﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﺮﺩ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺗﮭﺎ

2: ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﻣﻮﭨﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﭼﺮﭼﻞ ﻧﮯ ﺩﺑﻠﮯ پتلے ﺑﺮﻧﺎﺭﮈ ﺷﻮ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ: ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﺳﻮﭼﮯ ﮔﺎ ﮐﮧ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﻣﯿﮟ ﻏﺬﺍﺋﯽ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺷﻮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: اور ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮔﺎ وه ﺍﺱ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﮭﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ.

3 :ﺍﯾﮏ ﻋﺮﺏ دیہاتی ﮔﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮔﺎﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ: ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮔﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻟﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﮐﮩﺎ: ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ﮔﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﮔﺪﮬﺎ ﮨﯽ ﭘﮩﭽﺎنتا ﮨﮯ

4: ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ: ﺗﻢ ﮐﺘﻨﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻮ؟ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﮐﺎﺵ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ ﯾﮩﯽ ﮐﮩﺘﯽ۔ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﻮﺋﯽ بات ﻧﮩﯿﮟ تم بھی ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮل دو.

5: ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﺴﯽ ﮔﺎﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﮔﺪﮬﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﺎﻧﮏ ﮐﺮ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ لے ﺟﺎﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ، ﺩﻭ منچلے ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ کہنے لگے کہ: ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ ﮔﺪﮬﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ. ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍ جواب دیا: ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﭽﻮﮞ

6: ﺍﯾﮏ عرب دیہاتی ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﻋﺮﺏ ﺷﮩﺰﺍﺩﮮ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮑﺮﯼ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﮭﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﺷﮩﺰﺍﺩﮮ ﻧﮯ دیہاتی ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﻠﺪﯼ ﺟﻠﺪﯼ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ: ﺑﮑﺮﯼ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ تو ایسے ﮐﮭﺎﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﮔﻮﯾﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ کبھی ﺳﯿﻨﮓ ﻣﺎﺭا ہو؟ دیہاتی ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﮐﮩﺎ: اور ﺗﻢ ﺍیسے ﮐﮭﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ جیسے ﺍﺱ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺭﺿﺎﻋﯽ ﻣﺎﮞ ﺗﮭﯽ
۔
۔
۔

23/01/2023

ایک شخص شدید بارش میں گھر سے نکلا مگر اس کے سر کا ایک بال بھی گیلا نہیں ہوا ، اسکے پاس نہ چھتری تھی نہ گاڑی ہے نہ ٹوپی ، مگر کیسے ؟🥶😎😎😳

23/01/2023

حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ ہندوستان میں رام پور جیل میں تھے، جیل میں اناج دیا گیا کہ ان کا آٹا پسواو ،
کہا گیا عطاء اللہ تم باغی ہو اس لئے تمہاری یہی سزا ہے کہ تم آج چکی پیسو۔

عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے مزہ آیا، میں نے رومال اتار کر رکھ دیا، وضو کرکے بسم اللہ پڑھ کر میں نے چکی بھی پیسنی شروع کر دی، اور ساتھ میں سورہ یاسین کی تلاوت بھی شروع کر دی۔

عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے قرآن کو آواز کے ساتھ پڑھنا شروع کیا تو اس وقت جیل کا سپریٹینڈینٹ قریب تھا وہ نکل کر آیا اور قریب آکر روتا ہوا کھڑا ہو گیا اور جیل کا دروازہ کھلوا دیا،
کہنے لگا،

عطاء اللہ تجھے تیرے نبی کی قسم، بس کر
اگر تو نے دو آیتیں اور پڑھ لی تو میرا جگر پھٹ جائے گا۔

" یہ تھا انگریز پر قرآن سننے کا اثر ۔“

اللہ حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی قبر کو نور سے منور فرما آمین۔۔۔۔۔۔❤️❤️

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share