16/07/2026
مولانا فضل الرحمن کا دادا افغانستان سے ہجرت کر کے آیا تھا یہ سارے افغانی ہے۔(فیاض الحسن چوہان سوشل میڈیا رپورٹ)
اگر افغانی نسبت آپ اور آپ کے آقا کےلئے باعث شرمندگی ہے تو پھر،، غوری میزائل ،، ابدالی میزائل۔ اور غزنوی میزائل کے نام بدل دیجئیے کیونکہ تینوں افغانی تھے۔
اب تم اور تمہارے آقا فیصلہ کرے تاریخ بدلیں گے یا سوچ بدلیں گے۔؟؟
اس منفی اور تعفن زدہ سوچ کی وجہ سے پاکستانی قوم ایک مسلم اور پاکستانی قوم نہ بن پائے۔۔
* ** **
* ** **
* ** **
* ** **
* ** #پاکستان**