Ibne Adam

Ibne Adam Capturing moments from everyday life, breathtaking views & unforgettable events. Follow the journey

پنجاب سے   تقریباً  7 ہزار  اہلکار اسلام آباد پہنچ چکے ہیں
19/04/2026

پنجاب سے تقریباً 7 ہزار اہلکار اسلام آباد پہنچ چکے ہیں

امید  ہے ایران اس  ڈیل  کو  قبول کرلے گا صدر ٹرمپ
19/04/2026

امید ہے ایران اس ڈیل کو قبول کرلے گا صدر ٹرمپ

⛽️  ڈیزل  کے  بعد پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا.... تفصیلات
19/04/2026

⛽️ ڈیزل کے بعد پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا.... تفصیلات

جمیعت علمائے اسلام کے رہنماء حاجی عبد اللہ اتمانزئی نے فاروق خان شیخو کے زیرِ اہتمام ظہرانے میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہو...
17/04/2026

جمیعت علمائے اسلام کے رہنماء حاجی عبد اللہ اتمانزئی نے فاروق خان شیخو کے زیرِ اہتمام ظہرانے میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ضلعی اور تحصیل مشران شرکاء سے موجودہ سیاسی صورتحال اور عوامی فلاح و بہبود کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

#ظہرانہ #اتمانزئی

جنرل  سیکرٹری  مولانا محمد حذیفہ کے ماموں کے ایصالِ ثواب (فاتحہ) کے موقع پر تیمرگرہ میں معزز شخصیات کی شرکت۔اس موقع پر س...
17/04/2026

جنرل سیکرٹری مولانا محمد حذیفہ کے ماموں کے ایصالِ ثواب (فاتحہ) کے موقع پر تیمرگرہ میں معزز شخصیات کی شرکت۔
اس موقع پر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن، سینیٹر مولانا عطاء الحق اور امیر سراج الدین بھی موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

واقعے کے  بعد علاقے میں سکیورٹی سخت اور ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔۔۔۔تفصیل کمنٹ میں
16/04/2026

واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی سخت اور ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔۔۔۔
تفصیل کمنٹ میں

پاکستان  کا سب سے  بد قسمت  ننھا پرندہ,,,😰پشتو زبان میں اسکو  "چتے"  کہا جاتا ہے, 100گرام سے زیادہ گوشت اس میں نہیں ہوتا...
14/04/2026

پاکستان کا سب سے بد قسمت ننھا پرندہ,,,😰
پشتو زبان میں اسکو "چتے" کہا جاتا ہے, 100گرام سے زیادہ گوشت اس میں نہیں ہوتا, جو ایک نوالے کے برابر بھی نہیں مگر پھر بھی اس ننھے پرندے کو مارا جاتا ہے, شکار کا مشغلہ اپنی جگہ لیکن ان پرندوں کی نسل ختم ہونے جارہا ہے, اس کے شکار سے آپ کا پیٹ نہیں بھر سکتا خدا کیلئے اس قدرتی حسن کو ختم نہ کریں ,,🙏

تیل کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد فی بیرل ۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل پہلے کمنٹ میں
14/04/2026

تیل کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد فی بیرل ۔۔۔۔۔۔۔ تفصیل پہلے کمنٹ میں

حکومت  پنجاب نے  عوام کی سہولت کے لیے ’’میت منتقلی سروس‘‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا
13/04/2026

حکومت پنجاب نے عوام کی سہولت کے لیے ’’میت منتقلی سروس‘‘ کا باقاعدہ آغاز کر دیا

پاکستان  کی   بڑھتی  اہمیت دیکھ کر بھارت ماتم کر رہا ہےتفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھی
13/04/2026

پاکستان کی بڑھتی اہمیت دیکھ کر بھارت ماتم کر رہا ہے
تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھی

اسلام  آباد ۔  قائد جمعیت  مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی شاہد آفریدی سے ملاقات
13/04/2026

اسلام آباد ۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی شاہد آفریدی سے ملاقات

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہار دہم کے لیے جاری اپنے بیان میں توہین کی شدید مذم...
13/04/2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہار دہم کے لیے جاری اپنے بیان میں توہین کی شدید مذمت کرتے ہوئے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
اپنے پیغام میں صدر پزشکیان نے کہا کہ وہ ایران کی عظیم قوم کی جانب سے پوپ کے خلاف کی گئی گستاخی کی مذمت کرتے ہیں اور واضح کرتے ہیں کہ حضرت عیسیٰؑ، جو امن اور اخوت کے پیغمبر ہیں، کی بے حرمتی کسی بھی آزاد انسان کے لیے قابلِ قبول نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ تمام مذاہب کے مقدس شخصیات کا احترام عالمی امن اور باہمی ہم آہنگی کے لیے ضروری ہے، اور اس طرح کے واقعات انسانیت کے مشترکہ اقدار کے خلاف ہیں۔
ایرانی صدر نے اپنے پیغام کے اختتام پر پوپ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں عزت و سربلندی عطا فرمائے۔

Address

Peshawar
18300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibne Adam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

//iconSize: [32, 32], //html: '' }) .bindTooltip(name, { //permanent: true, direction: 'bottom', //offset: L.point(12, 25), //opacity: 0.88, interactive: true }) .bindPopup(name); markersLayer.addLayer(marker); } function getMore() { if (gettingMore) { return; } gettingMore = true; var center = map.getCenter(); $.ajax({ url: "/vicinitysearch", data: { lat: center.lat, lng: center.lng, country: "PAKISTAN" } }) .done(function(data) { var added = 0; data.forEach(function(loc) { if (!locationIds.includes(loc.id)) { var mapLoc = {id:loc.id,lat:loc.latitude,lng:loc.longitude,title:trunc20(loc.name),popupHtml:loc.popupHtml,urlPath:loc.urlPath,pictureUrl:loc.pictureUrl}; locations.push(mapLoc); locationIds.push(loc.id); map._addMarker(mapLoc); added++; } }); }) .always(function() { gettingMore = false; }); } map._clearMarkers = function() { markersLayer.clearLayers(); } }); }, 4000); });