17/06/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
میرے محترم استاد حاجی گل یار صاحب کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو روشن کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا🤲😢