27/06/2023
اسلام علیکم!
عید کے دنوں میں اپنے ،پڑوسیوں،رشتہ داروں غریبوں کا خاص خیال رکھیں،قربانی کی گوشت فریج میں رکھنے سے بہتر ہے کہ غریبوں میں تقسیم کریں،بہترین صدقہ ہے. کم از کم قربانی کا آدھا حصہ یا تیسرا حصہ غریبوں میں تقسیم کریں.
صدقے میں یتیم،بیواٶں اور مسکینوں کا خاص خیال رکھیں!