Daily Pakhtunkhwa

Daily Pakhtunkhwa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Pakhtunkhwa, Peshawar.

باجوڑ علاقہ لغڑی میں نہ معلوم افراد کے جانب سے فائرنگ  میں سعید الرحمٰن نامی شخص جاں بحق ہو گئے۔
25/05/2026

باجوڑ علاقہ لغڑی میں نہ معلوم افراد کے جانب سے فائرنگ میں سعید الرحمٰن نامی شخص جاں بحق ہو گئے۔

24/05/2026

بچی بازیاب ہوگئی الحمدللہ ♥️
یہ تحقیقات کب سامنے ائینگے کہ بچی کچے تک پہنچی کیسے؟
اصل معاملہ ہے کیا؟کسی کو پتہ ہو،کمنٹ کیجیے،سنی سنائی باتیں نہیں

22/05/2026

میڈیا تو اتنا انکے کنٹرول میں ہے کہ پنجاب میں کوئی بچہ گٹر میں گرتاہے تو پورا پاکستان سرپر اٹھالیا جاتا ہے جبکہ قبائل میں آئے روز پھول جیسے بچے گولیوں کا نشانہ بنتے ہیں لیکن ابھرتے آواز کو بھی دبا دیا جاتا ہے ؛

22/05/2026

پشاور کی گیارہ سالہ بچی حورین کچے کے ڈاکوؤں کے چنگل سے بازیاب ۔۔۔ شکرالحمداللہ ❤️

کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں صرف یہ 11 سال کی بچی نہیں بلکہ ہم سب قید ہیں۔  اس کی ماں کی باتیں سننے کے بعد تو پاوں تلے سے ز...
22/05/2026

کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں صرف یہ 11 سال کی بچی نہیں بلکہ ہم سب قید ہیں۔
اس کی ماں کی باتیں سننے کے بعد تو پاوں تلے سے زمین کھسک گئی ۔

سوال اٹھ رہے ہیں کہ ہماری حکومت ' ہمارے مشران اور ہم سب کیا کر رہے ہیں ؟

کیا یہ ڈاکو سندھ حکومت سے بھی زیادہ مضبوط ہیں ؟

#شبیربونیری

22/05/2026

شکارپور کے کچے میں 11 سالہ بچی کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری ؛

22/05/2026

کچے کی ڈاکو ریمونٹ کنٹرول لگتا ہے کیونکہ انکے گرفت میں صرف غریبوں کی بچہ ہوتا ہے، کبھی سندھ پنجاب یا اسلام آباد کے نوابوں، ایم پی ایز یا ایم این ایز کی بچہ گرفت میں نہیں آیا۔

وزیراعلی صاحب یقینا عمران خان کی صحت ضروری ہے لیکن یہاں ایک پشتون بیٹی کی عزت کیساتھ کی دن تک کھیلا گیا۔ اسکی 11 سال کی ...
21/05/2026

وزیراعلی صاحب یقینا عمران خان کی صحت ضروری ہے لیکن یہاں ایک پشتون بیٹی کی عزت کیساتھ کی دن تک کھیلا گیا۔ اسکی 11 سال کی بچی ابھی تک ظالموں کے قید میں ہیں ۔ آپ اس 4:50 بھیڑ بکریوں کے نہی انسانوں کے وزیر اعلیٰ ہے قوم پاک طرف دیکھتی ہے۔ اگر آپ کو اسکا اسکی سے فرصت ملے تو اس طرف بھی دھیان دے
“ایک 11 سالہ پشتون بچی مبینہ طور پر کچے کے
ہم تمام پشتون بھائیوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور خصوصاً وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے اپیل کرتے ہیں کہ اس مظلوم ماں اور بچی کی آواز بنیں اور انصاف کے لیے آواز اٹھائیں۔
ظلم کے خلاف خاموشی بھی جرم“ایک 11 سالہ پشتون بچی مبینہ طور پر کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔
اطلاعات کے مطابق بچی کی والدہ اسے واپس لینے گئی تو اُس کے ساتھ بھی کئی دن ظلم و زیاتی کی گئی، مگر بچی کو رہا نہ کیا گیا۔
#

19/05/2026

عیدالاضحیٰ کے دن قریب ہیں احتیاط کریں....See more

آنا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین حالات نہایت تشویش ناک ہے خیبرپ...
18/05/2026

آنا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
حالات نہایت تشویش ناک ہے خیبرپختونخوا میں حکومت نامی کوئی چیز نہیں عوامی نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے قیادت مسلسل شہادتیں دے رہے ہیں صرف پاکستان تحریک انصاف محفوظ ھے باقی کوئی پرسان حال نہیں
چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی ملیشیاء کے صدر عبدالرحمن کو نامعلوم افراد نے الف خان آباد میں ان کے حجرے میں فائرنگ کرکے ق تل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق عبدالرحمن حجرے میں موجود تھے کہ نامعلوم شخص نے اچانک فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

Address

Peshawar

Telephone

+923139325190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Pakhtunkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Daily Pakhtunkhwa:

Share

//iconSize: [32, 32], //html: '' }) .bindTooltip(name, { //permanent: true, direction: 'bottom', //offset: L.point(12, 25), //opacity: 0.88, interactive: true }) .bindPopup(name); markersLayer.addLayer(marker); } function getMore() { if (gettingMore) { return; } gettingMore = true; var center = map.getCenter(); $.ajax({ url: "/vicinitysearch", data: { lat: center.lat, lng: center.lng, country: "PAKISTAN" } }) .done(function(data) { var added = 0; data.forEach(function(loc) { if (!locationIds.includes(loc.id)) { var mapLoc = {id:loc.id,lat:loc.latitude,lng:loc.longitude,title:trunc20(loc.name),popupHtml:loc.popupHtml,urlPath:loc.urlPath,pictureUrl:loc.pictureUrl}; locations.push(mapLoc); locationIds.push(loc.id); map._addMarker(mapLoc); added++; } }); }) .always(function() { gettingMore = false; }); } map._clearMarkers = function() { markersLayer.clearLayers(); } }); }, 4000); });