Da orakzai awaaz

Da orakzai awaaz This page about entertainment .

27/09/2022

اپرتحصيل چیئرمینانو اجلاس کې ماموزي قوم سره تعلق لرونکي چیئرمین ملک خوشحال خان اورکزي د ماموزي قوم مسايلو باندي تفصيلي خبرې وکړي ، دوه کالو نه بند سروے چيکونه ډبل کول او ريليز کولو مطالبه ئي وکړه ده غه شان سمه سکول ته ده سهولتونه او باقي مسايلو باندي ئےخبري وکړي

ماموزئی قوم کو مبارکبادقوم ماموزئی کا حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب۔۔ حکومت قوم ماموزئی کوجمالمایہ کا معاوضہ دے گا..اور ب...
02/09/2022

ماموزئی قوم کو مبارکباد
قوم ماموزئی کا حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب۔۔ حکومت قوم ماموزئی کوجمالمایہ کا معاوضہ دے گا..
اور بقایا زمین کو بھی قوم کو حوالہ کرے گا
جب تک پوری کاروائی مکمل نھیں ھوتی تب تک دھرنا جاری رہے گا

02/09/2022

آپ سب کو پتہ ہیں کے چند دن پہلے سیلاب کی وجہ سے چرسدہ نوشہرہ کے علاقے سیلاب کی زد میں آئے ہوئے تھے اور اس میں لوگوں کو کافی نقصان پہنچا اور وہاں پر مختلف علاقوں کے لوگ رہتے ہیں جس میں اورکزئی سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی وہاں پر رہ رہے ہیں اور ان لوگوں کو کوئی قسم کا امداد نہیں ہوا ہے حیرانی کی بات تو یہ ہے کہ ان لوگوں کو کہا گیا ہے کہ آپ دوسرے اضلاع سے تعلق رکھتے۔ آپ سب کو پتہ ہے کہ ٹرک بھرکے خیمے ہماری انتظامیہ نے سیلاب زدگا نو کے لیے بھیجے ہے اور وہاں پر ہمارے لوگوں کو کوئی قسم کا امداد نہیں ہوا ہے۔ ضلع اورکزئی کا انتظامیہ اس کا نوٹس لے کہ اورکزئی کہ لوگوں کو امدادسے دور کیوں رکھا گیا.؟؟؟ اس پوسٹ کو آگے شیئر کرو ۔

28/08/2022

اج قوم ماموزئ کا پشاور میں شالیمار گارڑن میں ، جمالمیہ ، میں قابضے کے خلاف گرینڈ جرگہ منقعد ہوا۔ جس میں قوم ماموزئ کے مشرانو سمیت نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
جس میں فیصلہ ہوا کہ کل پوری قام ماموزئ کے ہر گہر سے ایک ایک شخص وہاں پر دہرنے میں جائے گی
یاد رہے پیچلے تین ہفتوں سے قوم ماموزئ کا پرامن دہرانہ جاری ہے ۔

07/05/2022

,,Da cha yad ma pa zakhmona ka abad she,,
,,Cha ya somra harawam domra ra yad she,,
,,Da lawang lawang zawna nada qurban sham,,
,,Cha pata pasa kho khasara barbad she,,😭😭

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونافسوسناک خبر! صدر اورکزئی پریس کلب سینئر صحافی صلاح الدین اورکزئی انتقال کر ...
23/04/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

افسوسناک خبر!

صدر اورکزئی پریس کلب سینئر صحافی صلاح الدین اورکزئی انتقال کر گئے۔
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام ،اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطاء فرمائے۔آمین یا رب العالمین۔
تمام دوستوں سے دعاء مغفرت کی اپیل کی جاتی ہیں۔

ضلع اورکزئی میں حالیہ بھرتی ہونے والے ویلج سیکرٹری پوسٹوں میں ناانصافی و من مانیاں جاری۔۔۔ضلع اورکزئی کے ٹوٹل 46 ویلج می...
07/02/2022

ضلع اورکزئی میں حالیہ بھرتی ہونے والے ویلج سیکرٹری پوسٹوں میں ناانصافی و من مانیاں جاری۔۔۔ضلع اورکزئی کے ٹوٹل 46 ویلج میں سے 34 پر بھرتیاں ہو چکی ہے جبکہ بقیہ 12 ویلج کونسل میں بھرتیاں روک دی گئی ہے جب وہاں کے مقامی لوگوں نے 12 ویلج کونسل میں بھرتی روکھنے کی وجہ پوچھی تو معلوم ہوا کہ ان 12 ویلجز کو اقلیت یعنی ریزرو سیٹ کے لئے خالی چھوڑے گئے ہیں اس حوالے سے ماموزئی قومی اتحاد کا صدر نورجنان اورکزئی،جنرل سیکریٹری مولانا شیرین اورکزیی چئیرمن رحمت جنان اورکزئی نے کہا کہ اپر اورکزئی شاہوئے پیلا خیل ویلج کس بنیاد پر اقلیت کے لئے خالی چھوڑا کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ پہلے ہم صبر سے کام لے رہے ہیں کہ مسلہ خود ڈیپارٹمنٹ حل کریگا لیکن اگر اس میں مزید تاخیر کی گئی تو ہم ہائی کورٹ جانے کے ساتھ ساتھ احتجاجی تحریک چلائے گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے قوم کی رجسٹر ووٹ 34000 ہے تاہم ہمیں صرف چار ویلج دی گئی ہے جو کہ سراسر ناانصافی ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس مسلہ کا نوٹس لیا جائے اور مسلہ حل کیا جائے
منجانب ماموزئی قومی اتحاد ضلع اورکزئی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَآج ماموزئی قوم ایک انمول ہیرے سے محروم ہوگئ ماموزئی قوم کی فلاح کیلئے صف اول ک...
04/02/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
آج ماموزئی قوم ایک انمول ہیرے سے محروم ہوگئ ماموزئی قوم کی فلاح کیلئے صف اول کا کردار ادا کرنے والے قومی مشر حاجی ثواب خان اورکزئی ہمیشہ کیلئے ہمیں اکیلا چھوڑ کر حقیقی دنیا کی سفر پر نکل پڑے ، یاد رہے حاجی صاحب وہ شخصیت تھے جو ہمیشہ ماموزئی قوم کی فلاح کیلئے حاضر رہتے تھے ان کا کردار قابل تحسین تھا ، اللہ پاک حاجی ثواب خان صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
نماز جنازہ آج بروز جمعہ 3 بجے بمقام جرما حواصی بانڈہ کوہاٹ میں ادا کیا جائے گا۔۔

شیروالی خان قوم ماموزئی کا اپراورکزئی تحصیل چیئرمین کیلئے متفقہ امیدوار ہے۔۔۔۔
27/01/2022

شیروالی خان قوم ماموزئی کا اپراورکزئی تحصیل چیئرمین کیلئے متفقہ امیدوار ہے۔۔۔۔

ماموزئی قومی اتحاد کراچی کے سنئیر نائب صدر حاجی الرحمان کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے گھر سے اٹھایا ہے 2 دن ہوگئے تاہ...
13/01/2022

ماموزئی قومی اتحاد کراچی کے سنئیر نائب صدر حاجی الرحمان کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے گھر سے اٹھایا ہے 2 دن ہوگئے تاہم ابھی تک کوئی معلومات نہیں ماموزئی قومی اتحاد ان کی اس طرح اٹھانے کی بھرپور مزمت کرتی ہے۔ہم آئی جی پولیس کراچی۔وزیراعلی سندھ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ انھیں فوری رہا کیا جائے بصورت دیکر قومی اتحاد سندھ اور خیبرپختونخوا میں احتجاجی تحریک کا آغاز کرینگے۔۔
منجانب ماموزئی قومی اتحاد ضلع اورکزئی

05/01/2022

اپر اورکزئی ماموزئی قومی اتحاد اپنے مطالبات کے حق میں پریس کانفرنس کرہے ہیں۔
رپورٹ صالح دین اورکزئ مشرق ٹی وی۔

قوم ماموزئی کا دھرنا پشاور میں جاری۔۔۔سیاسی جماعتوں کا آنا شروع
11/10/2021

قوم ماموزئی کا دھرنا پشاور میں جاری۔۔۔
سیاسی جماعتوں کا آنا شروع

Address

Peshawar

Telephone

03406551555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da orakzai awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share