Umar Yousafzai

Umar Yousafzai Hey! Needed to stay in touch with all my fans, so here I am! Khanan

03/08/2026

14 اگست منانے سے پہلے اپنے ضمیر سے پوچھ لینا کیا تم؟
واقعی آزاد ہو۔🇵🇰🥺

کچھ دن پہلے غلام احمد بلور صاحب نے کہا تھا کہ ہم نے سیاست میں سب کچھ کھو دیا، بھائیوں اور بیٹے سمیت اپنا سارا کاروبار بھ...
02/08/2026

کچھ دن پہلے غلام احمد بلور صاحب نے کہا تھا کہ ہم نے سیاست میں سب کچھ کھو دیا، بھائیوں اور بیٹے سمیت اپنا سارا کاروبار بھی۔
دوسری طرف پی ٹی آئی کے اسد قیصر صاحب ہیں، جو کبھی ایک ہیڈماسٹر تھے اور سائیکل و موٹر سائیکل پر سفر کرتے تھے۔ آج ان کے یورپی ممالک میں محلات، بنگلے اور بڑے بڑے کاروبار ہیں۔
صرف اسد قیصر ہی نہیں، بلکہ پی ٹی آئی کے جن دیگر اراکین کو آپ دیکھ رہے ہیں، ان کے ماضی سے بھی ان کے اپنے علاقوں کے لوگ واقف ہیں کہ وہ پہلے اتنے امیر نہیں تھے۔

01/08/2026

شیخ طاہر رحمہ اللہ وصیت کڑے وو چی زما مرگ دا ندے چی تاسو ما قبر کی دفن کئ بلکہ زما مرگ دا دے چی تاسو د قرآن درسونہ پریدئ

23/07/2026

جب طارق جمیل نے یہ کہا
کہ ایت الکرسی پڑھنےسے 70 ہزار فرشتے اپکی حفاظت کرتے ہیں، تو اس کے پاس کھڑے 4 سیکیورٹی گارڈز ہنسنے لگیں 😄

19/07/2026

مالدارہ سڑے چی قبر کے کار شروع کی نو زر سوک چغے کڑی حاجی صیب ستڑے شو بیلچہ ترے واخلے او چی غریب سڑے کوز شی نو وائ بچ شے ترے ایلہ لاس یئ ورتہ جوڑ دے 😂

13/07/2026

شہید وہید کاکا اور شہید کاشف سمی، آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ ❤️ ゚ Umar Yousafzai

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر آفس میں انسان نے اپنے سکون کی خاطر زندہ پودے کا گلا دبا دیا
12/07/2026

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر آفس میں انسان نے اپنے سکون کی خاطر زندہ پودے کا گلا دبا دیا

12/07/2026
سستا پٹرول 24 دن میں بھی پاکستان نہ پہنچ پایا جبکہ مہنگا پٹرول چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچ گیا، پٹرول ڈیزل 14 روپے کے قر...
11/07/2026

سستا پٹرول 24 دن میں بھی پاکستان نہ پہنچ پایا جبکہ مہنگا پٹرول چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچ گیا، پٹرول ڈیزل 14 روپے کے قریب مزید مہنگا ہو گیا، سوشل میڈیا صارف عبد الرحمن

10/07/2026

🙈

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Umar Yousafzai:

Shortcuts

Share