GUL Muhammad

GUL Muhammad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GUL Muhammad, Arts and entertainment, Karkany khar, Peshawar.

جب بھی آپ کسی کو مارنا چاہتے ہو تو کچھ چیزوں کے بارے میں سوچیں1: یہ کس کا بیٹا ہے؟2: یہ کس کا بھائی ہے؟3: یہ کس کا شوہر ...
22/04/2021

جب بھی آپ کسی کو مارنا چاہتے ہو تو کچھ چیزوں کے بارے میں سوچیں
1: یہ کس کا بیٹا ہے؟
2: یہ کس کا بھائی ہے؟
3: یہ کس کا شوہر ہے؟
4: کیا اس کے بھی بچے ہیں؟
5: وہ کتنی محنت سے جوان ہوگیا ہے؟
ایک ماں نے اسے غربت میں کتنا پالا ہوگا؟
6: اگر کوئی مجھے مار ڈالے تو میرا کنبہ کیسا ہوگا
7: اگر کوئی میرے بھائی کو مار ڈالے تو میرے پاس کیا ہے؟

لہذا ایک کارٹون (گولی) کی قدر سے کسی انسانی زندگی کو تباہ نہ کرنے کی کوشش کریں۔

انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ اپنی زندگی اچھی طرح سے گذاریں اور دوسروں سے زندگی کا حق نہ لیں۔
خدارا دشمنی کو دوستی میں تبدیل کرنے کی کوشش کریں۔
اللہ تعالی ہم سب لوگ اس شر سے محفوظ رکھے، آمین،،آمین،،آمین،،،،،،،،،،،

تمہارا پروردگار سب کو نظر میں رکھے ہوئے ہے :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14/01/2021

تمہارا پروردگار سب کو نظر میں رکھے ہوئے ہے :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

توجہ کیجئے گا.... گرم کپڑے.... جو آپکے استمعال سے زیادہ ہیں....... انکو صاف ستھرا کیجئے اچھا سا تہہ لگا کر عزت کے ساتھ ا...
23/11/2020

توجہ کیجئے گا.... گرم کپڑے.... جو آپکے استمعال سے زیادہ ہیں....... انکو صاف ستھرا کیجئے اچھا سا تہہ لگا کر عزت کے ساتھ ان لوگوں تک پہنچائیں..... جب بھی گھر سے باہر جایں تو ایسے تمام محنتی لوگوں کو جو مانگتے نہیں ہے.... چپکے سے انکو پکڑا دیجئے...... کپڑے ہوں یا پیسے...... یہ بات ہمیشہ یاد رکھیے گا....

رب العزت اسی کو چاہتے ہیں اسی کی زندگی میں آسانی پیدا فرماتاہے جو...... اسکی مخلوق کی زندگی میں آسانی لاتا ہے.... لہذا اپنی زندگی میں نیکیوں اور دعاؤں کو اس طرح بھی بڑھائیں آج ہی اپنی الماریوں اور پیٹیوں کا جایزہ لیجئیے

06/03/2020

رات بچوں کو یہ نہ کہو،جلدی سو جاؤ،سکول جانا ہے بلکہ یہ کہو،جلدی سو جاؤ،فجر پڑھنی ہے یوں دین سے محبت پیداہوگی*الفاظ بدلو سوچ بدل جاۓ گی*.

05/03/2020

ہمارے اجسام ہمارے رب کی دی ہوٸ ہیں۔ اس پر ہماری مرضی نہیں بلکہ ہمارے رب کی مرضی ہے۔
اللّٰہ ہم پر رحم فرماۓ۔
آمین۔

23/02/2020

وہ گھر کتنا بابرکت ہوگا جس گھر کے 💖😇
سارے لوگ فجر کی نماز کے لیے اٹھتے ہو..💕🌸

....GM83..🔥✌

زہ بہ سڑے شم ستا بہ خیال ساتمہ   زان دی کڑو ورک او زہ دی شتہ کڑم پلارہ🌹🌹🌹🌹🌹🌹
16/02/2020

زہ بہ سڑے شم ستا بہ خیال ساتمہ
زان دی کڑو ورک او زہ دی شتہ کڑم پلارہ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹

08/02/2020

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﺍﺗﻨﺎ ﮨﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﺏ ﮨﻤﺎﺭﮮ
ﺳﺎﺗﮫ ﮨﮯ.

06/02/2020

‏ماں باپ کی ضرورتوں کا خیال ایسے رکھیں جیسے بچپن میں
وہ
آپ کی ضرورتوں کا خیال رکھتے تھے۔۔

ریاض الجنتہ وہ جگہ جس کے بارے میں نبی کریمؐ نے ارشاد فرمایا جس نے یہاں نماز ادا کی اس نے جنت کے باغ میں نماز ادا کی ۔۔یا...
20/01/2020

ریاض الجنتہ وہ جگہ جس کے بارے میں نبی کریمؐ نے ارشاد فرمایا جس نے یہاں نماز ادا کی اس نے جنت کے باغ میں نماز ادا کی ۔۔
یااللہ ہمیں بھی یہاں نماز ادا کرنا نصیب فرما ۔ آمین

19/01/2020

‏حضرت جبرائیل فرماتے ھے
میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر کوئی شخص
محمدﷺ
👍 سے افضل نہ پایا

آسٹریلیا میں لگی آگ نے جہاں ہزاروں انسانوں کو بے گھر کیا وہیں پانچ سو ملین کے قریب معصوم جانور بھی ہلاک ہو گئے آسٹریلیا ...
05/01/2020

آسٹریلیا میں لگی آگ نے جہاں ہزاروں انسانوں کو بے گھر کیا وہیں پانچ سو ملین کے قریب معصوم جانور بھی ہلاک ہو گئے آسٹریلیا کی پوری حکومت نے اپنا پورا زور لگایا مگر آگ پھیلتی ہی چلی گئی مگر پھر وزیر اعظم کے حکم پر ملک بھر کے لوگوں سے عوامی دعا کی اپیل کی گئی جس میں عیسائیوں کے ساتھ ساتھ مسلمانوں نے بھی ساتھ دیا اور صرف ایک گھنٹے پر بارش پڑنے لگی اور آگ پر پانی پھر گیا جس کے بعد جنگل کے جانوروں کی خوشی نے ہر آنکھ کو رولا دیا ۔۔۔۔
مگر یہاں انسان کے لیے ایک سبق ہے آپ کتنی بھی ترقی کرلیں جب قدرت کچھ کرے تو آپ انسان بے بس ہو جاتے ہیں اور جب آپ خدا کے سامنے جھکتے ہیں تو وہ منٹوں میں اپنا کرم کر دیتا ہے

Address

Karkany Khar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GUL Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share