Shabir khan khadrakhel prop

Shabir khan khadrakhel prop I m property dealer

08/11/2023

استغفر اللہ دا سینگہ وخت تہ پاتی شو 👇🙏

04/11/2023

So cute 😍❤️😘 😍 hasnain khan

03/11/2023

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ٹانک اڈہ پر پولیس کی نفری لے جانے والی گاڑی پر دھماکہ ہوا ہے۔ کافی زخمی ہیں۔ دعا کریں

03/11/2023

اسرائیلی فوج کے ترجمان رچرڈ ہیچٹ کے مطابق ہم جنگ بندی کے آپشن کے بلکل قریب ہیں،
ہمارا مقصد حماس کو تباہ کرنا ہے۔ ہم شدید زمینی اور فضائی حملے کر رہے ہیں۔
ہمارے فوجیوں نے غزہ کی پٹی کا محاصرہ مکمل کر لیا ہے۔
📌آج آسٹریلیا اور دوسرے ملکوں نے بھی ڈمی طور پر اسرائیل پر انسانی حقوق آور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف تنقید شروع کر دی ہے۔۔۔مطلب اب خود بخود ماحول بنا دیں گے جنگ بندی کا مغربی میڈیا والے۔۔۔ان لاکھوں جانوں کو اگنور کر کے جو بلاوجہ شہید کر دیئے اسرائیل نے۔۔۔۔
اسماعیل ہانیہ بھی حماس لیڈر تہران پہنچے ہیں آج۔۔۔

03/11/2023

📢سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی نادرا موبائل رجسٹریشن وین کی ایک وڈیو پر جو تبصرے کئے جا رہے ہیں وہ یکسر غلط اور حقائق کے برعکس ہیں اور انتہائی غیرذمہ دارانہ طرزعمل کی مثال ہیں۔

نادرا ایک ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے اصل حقائق کو منظرعام پر لانا اور عوام کو درست معلومات فراہم کرنا اپنا فرض سمجھتا ہے جس کے پیش نظر درج ذیل حقائق شہریوں کی خدمت میں پیش کئے جا رہے ہیں:

- نادرا موبائل رجسٹریشن وین دوردراز علاقوں کی سماجی اور سیاسی شخصیات کی درخواست پر اور شہریوں کی سہولت کے پیش نظر مختلف علاقوں میں جا کر رجسٹریشن کرتی ہیں اور شناختی کارڈ بناتی ہیں۔

- یہ وڈیو چار ماہ پرانی ہے جس میں مورخہ 20 جولائی 2023 کو مقامی لوگوں کی درخواست پر کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واقع اتحاد ٹاؤن کے خیبرچوک کے نزدیک ایک عمارت میں کھڑی نادرا موبائل رجسٹریشن وین کو دکھایا گیا ہے۔ حقیقت میں یہ دن کا وقت ہے اور خراب موسم کے پیش نظر اس گاڑی کو نزدیکی عمارت میں پارک کیا گیا۔ اس موقع پر 6 افراد کے شناختی کارڈ کی تجدید کی کارروائی مکمل کی گئی جس میں مرد اور خواتین دونوں شامل تھے۔

- اس دوران گشت پر موجود پولیس عملہ وہاں پہنچ گیا اور انہوں نے نادرا عملے سے گاڑی کی موجودگی کا سبب دریافت کیا۔ نادرا عملے کے تسلی بخش جواب کے بعد پولیس اہلکار وہاں سے چلے گئے۔

- نادرا کی موبائل رجسٹریشن وین میں جی پی ایس ٹریکنگ سسٹم موجود ہوتے ہیں جن کے ذریعے ان کی لوکیشن سے متعلق تمام معلومات مل جاتی ہیں۔

نادرا ایک قومی ادارے کی حیثیت سے غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کا انخلاء یقینی بنانے کے لئے دیگر حکومتی اداروں کے ساتھ مل کر اپنے قومی فرائض بھرپور طریقے سے ادا کر رہا ہے۔

تاہم بعض شرپسند عناصر حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی مہم کے خلاف پروپیگنڈہ سرگرمیوں میں مصروف ہیں جو پاکستان کے قومی مفاد کے منافی ہے۔

03/11/2023

بریکنگ نیوز 🚨۔ ،الیکشن کمیشن نے عدالت کے سامنے 11 فروری 2024 بروز اتوار الیکشن کی تاریخ دے دی ،

03/11/2023

*سابقہ ایم پی اے TLP فاطمہ ثروت صاحبہ کا اسرائیل کے لئے دیا گیا واضح بیان*🔥

03/11/2023

📥 post post poora parhaye
افغانیوں کے راتوں رات شناختی کارڈ بنائیں جارہے ہیں ، یہ ہیں میر جعفر ، پاکستان کے اصل دشمن ، چند روپوں کے خاطر ملک و قوم سے غداری کررہے ہیں ۔با اختیار لوگوں التماس ہے ایسے لوگوں کا بے رحمانہ احتساب کریں اور انکو دوسروں کے لئے مثال بنائیں....📢سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی نادرا موبائل رجسٹریشن وین کی ایک وڈیو پر جو تبصرے کئے جا رہے ہیں وہ یکسر غلط اور حقائق کے برعکس ہیں اور انتہائی غیرذمہ دارانہ طرزعمل کی مثال ہیں۔

نادرا ایک ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے اصل حقائق کو منظرعام پر لانا اور عوام کو درست معلومات فراہم کرنا اپنا فرض سمجھتا ہے جس کے پیش نظر درج ذیل حقائق شہریوں کی خدمت میں پیش کئے جا رہے ہیں:

- نادرا موبائل رجسٹریشن وین دوردراز علاقوں کی سماجی اور سیاسی شخصیات کی درخواست پر اور شہریوں کی سہولت کے پیش نظر مختلف علاقوں میں جا کر رجسٹریشن کرتی ہیں اور شناختی کارڈ بناتی ہیں۔

- یہ وڈیو چار ماہ پرانی ہے جس میں مورخہ 20 جولائی 2023 کو مقامی لوگوں کی درخواست پر کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واقع اتحاد ٹاؤن کے خیبرچوک کے نزدیک ایک عمارت میں کھڑی نادرا موبائل رجسٹریشن وین کو دکھایا گیا ہے۔ حقیقت میں یہ دن کا وقت ہے اور خراب موسم کے پیش نظر اس گاڑی کو نزدیکی عمارت میں پارک کیا گیا۔ اس موقع پر 6 افراد کے شناختی کارڈ کی تجدید کی کارروائی مکمل کی گئی جس میں مرد اور خواتین دونوں شامل تھے۔

- اس دوران گشت پر موجود پولیس عملہ وہاں پہنچ گیا اور انہوں نے نادرا عملے سے گاڑی کی موجودگی کا سبب دریافت کیا۔ نادرا عملے کے تسلی بخش جواب کے بعد پولیس اہلکار وہاں سے چلے گئے۔

- نادرا کی موبائل رجسٹریشن وین میں جی پی ایس ٹریکنگ سسٹم موجود ہوتے ہیں جن کے ذریعے ان کی لوکیشن سے متعلق تمام معلومات مل جاتی ہیں۔

نادرا ایک قومی ادارے کی حیثیت سے غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کا انخلاء یقینی بنانے کے لئے دیگر حکومتی اداروں کے ساتھ مل کر اپنے قومی فرائض بھرپور طریقے سے ادا کر رہا ہے۔

تاہم بعض شرپسند عناصر حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی مہم کے خلاف پروپیگنڈہ سرگرمیوں میں مصروف ہیں جو پاکستان کے قومی مفاد کے منافی ہے۔

03/11/2023

فٹبال میچ کے دوران ایک شخص فلسطینی پرچم کے ساتھ میدان میں کود پڑا ملاحظہ فرمائیں ☝🏻جہاد فقط میدان جنگ نہیں ہے
آپ چاہیں تو ہر میدان کو میدان جہاد میں تبدیل کرسکتے ہیں

03/11/2023

اج کے دن صبح سے تین بجے تک بلوچستان کے مختلف علاقوں اور کراچی سے کوئٹہ کے راستے افغانستان جانے والے مھاجرین سے 100 ٹرک گزرچکےہیں

Vجن افغانیوں کہ پاس por یہ acc کارڈ ہے یہ پاکستان میں قانونی طور رہائش پزیر ہے۔۔۔حکومت پاکستان نے ایک نوٹیفکیشن  بھی جار...
03/11/2023

Vجن افغانیوں کہ پاس por یہ acc کارڈ ہے یہ پاکستان میں قانونی طور رہائش پزیر ہے۔۔۔حکومت پاکستان نے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے...پاکستان کہ تمام۔ادرے اور پولیس کسی کو بے جا تنگ نہ کرے۔۔۔اگر کسی نے ناجائز فائدہ اٹھاکر تو انکہ خلاف قانونی کروائی ہوگی۔وزیر اعظم پاکستان۔انور کاکڑ صاحب۔وزیر داخلہ صاحب سر فراز بگٹی صاحب نے تمام وزیر اعلی صاحبان کو مراسلہ جاری کیاھے اور unhcr اور منیسٹری سیفران بھی رجسٹرز مھاجرین کے تحفظ کے لے مکمل معلومات اور ان تک قانونی رسایی کو کو اپنی اولین ترجیح دی رھی ھے

Address

Peshawar
250001

Telephone

+923469094299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabir khan khadrakhel prop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category