Ärsl Writes

Ärsl Writes poetry lover

*مَر ہی جاؤں میں اگر اس در سے جاؤں دوقدم**کیا بچے بیمارِ غم قربِ مسیحا چھوڑ کر*😭❤‍🩹
18/10/2025

*مَر ہی جاؤں میں اگر اس در سے جاؤں دوقدم*
*کیا بچے بیمارِ غم قربِ مسیحا چھوڑ کر*
😭❤‍🩹

18/10/2025
*تجدید ایمان کی ضرورت*مفہوم حدیث رسول اللَّه صلی اللَّه علیہ وسلمسیدنا عبدالله بن عمرو بن العاص رضی الله عنہما سے مروی ہ...
18/10/2025

*تجدید ایمان کی ضرورت*
مفہوم حدیث رسول اللَّه صلی اللَّه علیہ وسلم
سیدنا عبدالله بن عمرو بن العاص رضی الله عنہما سے مروی ہے کہ رسول الله ‌صلی الله علیہ وسلم ‌نے فرمایا:
یقیناً ایمان تمہارے اندر اس طرح بوسیدہ ہو جاتا ہے جس طرح کپڑا بوسیدہ ہوتا ہے۔ اس لئے الله تعالیٰ سے دعا کیا کرو کہ وہ تمہارے دلوں میں ایمان کی تجدید فرماتا رہے۔
[السلسلة الصحيحة حدیث 2814]

جُرم سمجھو تو نوچ ڈالو انہیںمیری آنکھوں کو بھا گۓ ہو تم
31/07/2025

جُرم سمجھو تو نوچ ڈالو انہیں
میری آنکھوں کو بھا گۓ ہو تم

مرد اگر سمجھا جائے تو وہ بہت معصوم ہوتا ہے ،وہ عورت کی اک ادا اور تکلیف پر اپنی ساری جمع پونجی لوٹا دیتا ہے ،جو اس نے کب...
29/07/2025

مرد اگر سمجھا جائے تو وہ بہت معصوم ہوتا ہے ،وہ عورت کی اک ادا اور تکلیف پر اپنی ساری جمع پونجی لوٹا دیتا ہے ،جو اس نے کبھی خود پر بھی خرچ نہیں کی ہوتی 💯💔🖤🙂

28/07/2025

I got over 60 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Beshak
25/07/2025

Beshak

عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں ات...
24/07/2025

عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا"💕

جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی نے نہ صرف کھڑے ہو کر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا "میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے"💕

اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو فرمایا کہ "بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی میں سارے قیدی چھوڑ دیتا"💕

اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو "قدموں میں جنت ڈال دی گئی"
اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی۔۔
ؓفرمایا گیا اے صحابہ کرام!
کاش میری ماں زندہ ہوتی، میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا میری ماں محمد پکارتی میں نماز چھوڑ کے اپنی ماں کی بات سنتا💕 (سبحان اللّٰہ)

عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرات مختصر کر دی💯

اے امت محمدیہ کی بیٹیوں تم بہت عظمت والی ہو (الحمدللّٰہ)💕

جب سڑکیں تنگ ہوگئیں اور گزرگاہوں کا محاصرہ کیا گیا تو سمندر خدا کی رحمت کے طور پر چوڑا رہا، ایک سادہ لوح مصری آدمی نے مٹ...
24/07/2025

جب سڑکیں تنگ ہوگئیں اور گزرگاہوں کا محاصرہ کیا گیا تو سمندر خدا کی رحمت کے طور پر چوڑا رہا، ایک سادہ لوح مصری آدمی نے مٹھی بھر آٹا اٹھا کر بوتلوں میں ڈالا اور اس امید پر لہروں میں پھینک دیا کہ وہ غزہ اور اس کے محصور لوگوں تک پہنچ جائیں گے۔ اے اللہ غزہ کے لوگوں کو رزق عطا فرما، ان کی مدد فرما اور ان کا مستقل حامی و ناصر ہو 💙

دنیا بھر کی راحتیں اپنی جگہ مگر ہائے وہ مکہ مدینہ کا دیدار میرے مولا ہم سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمانا آمین ♥️🤲 #
24/07/2025

دنیا بھر کی راحتیں اپنی جگہ مگر ہائے وہ مکہ مدینہ کا دیدار میرے مولا ہم سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمانا آمین ♥️🤲

#

اے سراپا نفیس ﷺ انفس دوجہاں ﷺسرورِ دلبراں ﷺ دلبرِ عاشقاں ﷺڈھونڈتی ہے تجھے ﷺ میری جانِ حزیںتجھ ﷺ سا کوئی نہیں، تجھ ﷺ سا ک...
23/07/2025

اے سراپا نفیس ﷺ انفس دوجہاں ﷺ
سرورِ دلبراں ﷺ دلبرِ عاشقاں ﷺ
ڈھونڈتی ہے تجھے ﷺ میری جانِ حزیں
تجھ ﷺ سا کوئی نہیں، تجھ ﷺ سا کوئی نہیں

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) 🥹❤️‍🩹

کہتے ہیں کہ "توجہ" اگر پتھر کو بھی دی جائـــــےتو وہ بھی نکھر جاتا ہے  ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہـــــےجِسے تھوڑی سی ...
23/07/2025

کہتے ہیں کہ "توجہ"
اگر پتھر کو بھی دی جائـــــے
تو وہ بھی نکھر جاتا ہے
ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہـــــے
جِسے تھوڑی سی بھی "توجہ" ملـــــے
انسان، حیوان، چرند، پرند سب
آپ کے تابع ہونے لگتــــــے ہیں.
آپ کی تھوڑی سی "توجہ"
کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہــــــے
آپ کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی
اُسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہــــــے
ایسا بھی ہوسکتا ہــــــے کہ
آپ کی ایک تسلی
اُسے دوبارہ جینے کے لیئــــــے آمادہ کر دے
اس لیئـــے اپنوں سے رابطے میں رہیئــــــــــے
زندگی کو خوبصورت بنایئــــــــــے🫠🫀

Address

Pattoki

Telephone

+923054644388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ärsl Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share