Young HuB

Young HuB like plus follow for more

عیادت کو میری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیںتمہیں تو ہم ہی ماریں گے ذرا تم ٹھیک ہو جاؤ♥
17/11/2021

عیادت کو میری آ کر وہ یہ تاکید کرتے ہیں
تمہیں تو ہم ہی ماریں گے ذرا تم ٹھیک ہو جاؤ♥

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍاور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے۔💖
03/11/2021

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ

اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے۔
💖

21/10/2021

😌😌

جھانکنے کی بہترین جگہ اپنا گریبان ہے...!👍🏻
03/10/2021

جھانکنے کی بہترین جگہ اپنا گریبان ہے...!👍🏻

تمہارے بعد بد کردار ہوگئے ہیں ہمتمہارے بعد فلاں فلاں سے رابطہ رکھا!!!   ...
29/09/2021

تمہارے بعد بد کردار ہوگئے ہیں ہم

تمہارے بعد فلاں فلاں سے رابطہ رکھا!!! ...

وہ میرے ہاتھ کا شوخی سے جانا ان کے دامن تکوہ ان کا ناز سے کہنا کہ تیری نادانی نہیں جاتی؟
20/09/2021

وہ میرے ہاتھ کا شوخی سے جانا ان کے دامن تک
وہ ان کا ناز سے کہنا کہ تیری نادانی نہیں جاتی؟

نجومی کیا کہا تم نے؟ نہیں ہے وہ لکیروں میںارے وہ حاصلِ کُل ہے، خدارا غور سے دیکھو !!
15/09/2021

نجومی کیا کہا تم نے؟ نہیں ہے وہ لکیروں میں
ارے وہ حاصلِ کُل ہے، خدارا غور سے دیکھو !!

کسی کے پاس ہے وہ سارے کا سارا🔥میرے پاس بس ایک تصویر ہے اس کی✨🤗
01/09/2021

کسی کے پاس ہے وہ سارے کا سارا🔥
میرے پاس بس ایک تصویر ہے اس کی✨🤗

حوصلہ شکنی کی بجائے حوصلہ افزائی کیجئیے ہر انسان جینا چاہتا ہے... ❤️
28/08/2021

حوصلہ شکنی کی بجائے
حوصلہ افزائی کیجئیے ہر انسان جینا چاہتا ہے... ❤️

BeShAk
28/08/2021

BeShAk

JuMmA MuBaRiK 🕋
27/08/2021

JuMmA MuBaRiK 🕋

وقت تجربہ تو دیتا ہےپر معصومیت چھین لیتا ہے🖤🔥
25/08/2021

وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے🖤🔥

Address

Pasrur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young HuB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category