Speen Ghar

Speen Ghar This page is about to entertain the people and to show the nature of all Khyber pakhtan khu specially district kurram

سپین غر ماحام اسلام آباد  پروگرام دوستوں  کے ساتھ شئیر کرے شکریہSpeen Ghar makham Culture program by Kurram Youth Islama...
29/12/2019

سپین غر ماحام اسلام آباد پروگرام دوستوں کے ساتھ شئیر کرے شکریہ

Speen Ghar makham Culture program by Kurram Youth Islamabad.pashto Attan dance (by )

Hi Its my official channel BangashOfficial,I welcome you here,And I make this Short video of ghar makham Culture program by the Parachinar Youth ,I am...

یہ ہے تمجید تیمور عطاری اک سفاک جنسی درندہ، جس نے اپنے 4 دوستوں کیساتھ مل کر اپنے ہی سگی بہن کی چھوٹی بیٹی، 7 سالہ بھانج...
23/05/2019

یہ ہے تمجید تیمور عطاری اک سفاک جنسی درندہ، جس نے اپنے 4 دوستوں کیساتھ مل کر اپنے ہی سگی بہن کی چھوٹی بیٹی، 7 سالہ بھانجی عائشہ کو حیوانیت کے بھینٹ چڑھا کر سفاکیت سے موت کے گھاٹ اُتارا تھا ۔

اس درندے نے چند روز قبل لاہور ہائیکورٹ کے نرم مزاجی کے پیش نظر عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسے بخش دیا جائے اور ضمانت عطا کی جائے، تاکہ آئے روز لوٹتی پامال ہوتی بنت حواؤں کے بربادی کی رہی سہی کسر پوری کی جاسکیں۔

مگر جج صاحب نے اسکی ضمانت کی درخواست شاید یہ سوچ کر خارج کردی کہ اس کی بھی کوئی پانچ چھ سالہ معصوم کلی کھیلنے کھودنے گھر سے باہر تو جاتی ہوگی۔

سفاکیت اور درندگی کا یہ واقعہ پانچ ماہ قبل 20 دسمبر کو لاہور کے علاقہ لوہاری گیٹ میں پیش آیا تھا۔ جہاں محلہ تیلیاں کے رہائشی محمد جمیل کی بیٹی 7 سالہ عائشہ کو نامعلوم ملزمان نے زیادتی کے بعد گلے میں پھندہ ڈال کر بےرحمی سے قتل کر دیا تھا۔

دوران تفتیش تفتیش مقتولہ کی خالہ سمیت کئی افراد کو شامل تفتیش کر لینے کے بعد مقتولہ عائشہ کے چھوٹے بھائی عبداللہ کے مدد سے پولیس اصل مجرمان تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تھی۔

ایس پی سٹی معاذ ظفر کے مطابق واقعہ کے وقت گھر میں مقتولہ عائشہ کے ماموں تمجید اور خالہ گھر میں موجود تھیں۔

میڈیکل رپورٹ کے مطابق عائشہ کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد اور خراشوں کے دس سے زائد نشانات پائے گئے تھے جبکہ عائشہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کر بے دردی سے قتل کیا گیا تھا۔

بعد ازاں دوران تفتیش ملزم تمجید تیمور نے جُرم کا اقرار کرکے عائشہ کے والد سے معافی طلب کی تھی۔

اپیل: خدارا اپنے بچوں کے محافظ آپ خود بن جائیں اور کتنی معصوم جانوں کی عزت اور زندگی کی قربانی درکار ہے یہ سمجھنے کے لئیے کہ بچوں کو صرف پیدا کرنا کافی نہی اپنے سائے کی طرح انکا تحفظ بھی انکی روٹی کی طرح ہی ضروری ہے۔

اگر پنجاب کے زینب کو انصاف مل سکتا ہیے تو پشتون فرشتہ کو کیوں نہیں...... ؟کیا ہم ریاست پاکستان کے شہری نہیں ہیں......معص...
20/05/2019

اگر پنجاب کے زینب کو انصاف مل سکتا ہیے تو پشتون فرشتہ کو کیوں نہیں...... ؟
کیا ہم ریاست پاکستان کے شہری نہیں ہیں......
معصوم فرشتہ کے ظالمانہ قتل پر انسانیت شرما گئی
😥😥😥😥
15 مئی کو چیک شہزاد سے لاپتہ ہونے والی زیادتی کا نشانہ بننے والی 11 سالہ لڑکی کا نام فرشتہ ہے،
فرشتہ کا تعلق خیبر پختون خواہ کے قبائلی ضلع مومند سے بتایا جاتا ہے، ذرائع
فرشتہ کی ڈیڈ باڈی کو جنسی زیادتی کے بعد جنگل میں پھینک دیا تھا، قریبی خاندانی ذرائع

مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی فرشتہ کی گمشدگی کی درخواست تھانہ چک شہزاد میں 15 مئی کو جمع کرائی گئی تھی، ذرائع

ابتدائی طور پر پولیس نے ایف ائی آر درج کرنےمیں کافی دن لگائے، قریبی خاندانی ذرائع

پولیس نے4 دن بعد کل تھانہ میں خاندان کی جانب سے احتجاج کے بعد ایف آئی آر درج کرائی، قریبی خاندانی ذرائ
کاپي

14/05/2019

صرف مذاق کے لئے اسے سنجیدگی سے نہیں لینا.
اگر پسند آیا تو شئیر ضرور کرنا۔

وڑکیہ دہ گاڈے اندشے دے کہ مو روژے حراب کڑی یو
08/05/2019

وڑکیہ دہ گاڈے اندشے دے کہ مو روژے حراب کڑی یو

افطاری کے دستر خوان کی تصویریں بنا کر Upload نہ کیجیئے گاکچھ لوگ ان آسائشوں کے نہ ہونے کے سبب اپنے بچوں سے بھی نظریں نہی...
08/05/2019

افطاری کے دستر خوان کی تصویریں بنا کر Upload نہ کیجیئے گا
کچھ لوگ ان آسائشوں کے نہ ہونے کے سبب اپنے بچوں سے بھی نظریں نہیں ملا پاتے😢

پاراچنار سے افسوسناک خبر ...! آج صبح مورخہ 3 مئی ہم پشاور سے دو گاڑیاں ساتھ ساتھ آرہے تھے پورا سفر بہت خوشگوار رہا لیکن ...
04/05/2019

پاراچنار سے افسوسناک خبر ...!
آج صبح مورخہ 3 مئی ہم پشاور سے دو گاڑیاں ساتھ ساتھ آرہے تھے پورا سفر بہت خوشگوار رہا لیکن افسوس جیسے ہی ہم سمیر عباس سے تھوڑا آگے آئیں تو بد قسمتی سے ہماری ساتھ والی گاڑی کو خوفناک حادثے کا سامنا کرنا پڑا ... غواگے میں 3 افراد اور ہائی ایس میں 6 افراد شدید زخمی ہوئے ... خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. زخمیوں کو فوراً گاڑیوں سے نکال کر ہیڈکواٹر ہسپتال پاراچنار منتقل کر دیا. تمام تر زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں.

03/05/2019

مجھے پنجاب ۔ پارہ چنار اور کوئٹہ کی ان بچیوں کا contact چاہئے جو Fsc part 2 دے چکی ھوں اور part 1 میں ایسے نمبر نہ ھوں کہ medical school میں داخلہ مل سکے۔۔۔۔۔

میں انہیں ایک بہترین nursing graduation program میں ڈلوا سکتی ھوں جہاں ہوسٹل کی بھی اعلی درجے کی سہولت موجود ھے۔۔۔۔۔
فیس کا انتظام بھی ہم کردیں گے۔
Contact # 0300- 5135386 Shehrbano Walajahi
(Only message please)

کیا ہمارا معاشرہ اتنا سویا ہوا ہے دس سالہ بچی کی شادی چالیس سالہ بےغیرت مرد  ہوئی دو لاکھ پچاس ہزار روپے کے عوض اس کے وا...
03/05/2019

کیا ہمارا معاشرہ اتنا سویا ہوا ہے دس سالہ بچی کی شادی چالیس سالہ بےغیرت مرد ہوئی دو لاکھ پچاس ہزار روپے کے عوض اس کے والد نے اس بچے کو فروخت کیا ہم سب بے بس کیوں ہم سب آواز کیوں نہیں بلند کرتے کیا وجہ ہے.

کراچی اور ملک کے دیگر علاقوں کی طرح پاراچنار میں بھی ایم ڈبلیو ایم ، شیعہ علماء کونسل اور سول سوسائٹی نے لاپتہ افراد کی ...
03/05/2019

کراچی اور ملک کے دیگر علاقوں کی طرح پاراچنار میں بھی ایم ڈبلیو ایم ، شیعہ علماء کونسل اور سول سوسائٹی نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ریلی نکالی اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے حکومت سے لاپتہ افراد کی فوری بازیابی ، ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے اور شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا بصورت دیگر وہ ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔

رمضان المبارک کے مہینے کے دوران وقت کی مدت!!!
02/05/2019

رمضان المبارک کے مہینے کے دوران وقت کی مدت!!!

پنجآب کے وزیر آعلی عثمان بزدار کےدیکھنے کا انداز😅😅
02/05/2019

پنجآب کے وزیر آعلی عثمان بزدار کےدیکھنے کا انداز😅😅

Address

District Kurram
Parachiner
2600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Speen Ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Speen Ghar:

Share