Voice Of Parachinar

Voice Of Parachinar Long live Parachinar....Love You All Sweets Friends

اپیلُ برائے مالی امداد
14/03/2026

اپیلُ برائے مالی امداد

02/03/2026

دل ماننے کو تیار نہیں ہے
ہم نے ہمیشہ آپ کی سلامتی کی دعا کی،
اب دیکھ رہے ہیں کہ آپ کے نام کے آگے شہید لکھا جا رہا ہے

01/03/2026

دنیا کے سب یزید اسی غم میں مر گئے
سر مل گیا حسین کا بیعت نہیں ملی
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

01/03/2026

‏لوگ اکثر سوال کرتے ہیں کہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام شہید ہوئے تو مسلمان کہاں تھے آج دیکھ لو مسلمان کہاں ہیں۔

01/03/2026

انا لله و انا الیه راجعون
سید
😭😭

🎉 Facebook recognised me as a top rising creator this week!
16/02/2026

🎉 Facebook recognised me as a top rising creator this week!

16/02/2026

پاراچنار بازار میں گداگری زوروں پرجوان لڑکیاں گداگر بن کر بھیک مانگتیں ہیں۔یہ باہر سے اۓ ہوۓ لوگ ہیں۔ایک تو بازار کی بدنامی، دوسرا ماحول کو گندا کر دیتیں ہیں۔
ایس ایچ او پاراچنار ایکشن لیں۔

09/02/2026

ولی ٹیک نے ملتان سلطانز کی بولی 245 کروڑ روپے لگا کر خرید لی

پاکستان سپرلیگ 11 ملتان سلطانز کی بولی کی بیس پرائز 182 کروڑ روپے ہے،ولی ٹیک نے ملتان سلطانز کی بولی 245 کروڑ روپے لگائی۔ سی ڈی وینچرز نے ملتان سلطانز کی بولی 235 کروڑ روپے لگائی۔ پارٹیکل اگنائٹر نے ملتان سلطانز کی بولی 230 کروڑ روپے لگائی۔

09/02/2026

ملتان سلطان مہنگا ترین ٹیم بنا گیا
2 ارب 45 کروڑ

اسلام آباد : سانحہ ترلئی امام بارگاہ خود کش حملے کا کم سن شہید بچہ شہزادہ علی اصغر 💔
06/02/2026

اسلام آباد : سانحہ ترلئی امام بارگاہ خود کش حملے کا کم سن شہید بچہ شہزادہ علی اصغر 💔

06/02/2026

میرا ریاست پاکستان سے مطالبہ ہے کہ بیرونی مداخلت کے جن ثبوتوں کا بار بار ذکر کیا جاتا ہے اُنہیں قوم کے سامنے رکھا جائے،

06/02/2026

8 فروری اتوار کو ملک گیر ہڑتال کو ناکام بنانے کیلئے
کیا اہل تشیع کا قتل عام
ضروری تھا؟
Shame on you

Address

Parachinar

Telephone

+923068178175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Parachinar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share