Voice of Turi

Voice of Turi Gran Mashar Imayat Lala Turi

شہدائے قلم و کتاب کو انصاف دلانے کیلئے آج پاراچنار میں تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے ٹیچرز نے پاراچنار پریس کلب کے سا...
24/06/2023

شہدائے قلم و کتاب کو انصاف دلانے کیلئے آج پاراچنار میں تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے ٹیچرز نے پاراچنار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں سینکڑوں اساتذہ شریک تھے ۔ شہدائے تری منگل سکول کو گزرے ہوئے ڈیڈھ ماہ پورے ہوئے تاحال قاتلین حکومت کی حراست میں نہیں آئیں ۔ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری انجمن حسینیہ عنایت علی طوری نے کہا کہ جو اصل قاتلین ہیں انکے نام نہ صرف میرے پاس موجود ہیں بلکہ ڈی پی او ، ڈی سی اور یہاں موجود حکمرانوں کے پاس موجود ہیں لیکن اس کے باوجود انکو نہیں پکڑ رہے یہ بات سمجھ سے باہر ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ قاتلین نہ افغانستان گئے ہیں نہ کسی اور ملک بلکہ وہ اپنے گاؤں میں ہی گھوم رہے ہیں حکومت اس کو اس لیے نہیں پکڑ رہے کیونکہ وہ انکا مددگار بنا ہوا ہے ۔
احتجاجی مظاہرے میں دیگر مقررین نے بھی گفتگو کی اور شدید گرمی کے باوجود احتجاجی مظاہرے کو جاری رکھا ۔
Copy

24/06/2023

ہنسنا بلکل منع ہے 🤣

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Turi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share