Lashkar e Imam e Zamana a.j

Lashkar e Imam e Zamana a.j Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lashkar e Imam e Zamana a.j, Video game, Parachinar.

31/05/2023

میں نے اک خواب میں عباس۴ کا روزہ دیکھادوسرے خواب میں شبیر۴ نے آنکھیں چومی🌸
31/05/2023

میں نے اک خواب میں عباس۴ کا روزہ دیکھا
دوسرے خواب میں شبیر۴ نے آنکھیں چومی🌸

♥️
31/05/2023

♥️

21/03/2023

جو دوسروں کے ناموس کا خیال رکھتا تھا،آج ان کی ناموس کی بے عزتی ہورہی ہیں
افسوس
تور سیاست
with Muzamil Hussain Faseeh

ابنِ زیاد لعین نے بچیؑ کی طرف اشارہ کرتے ہوا پوچھا: تیرا نام کیا ہے؟بچیؑ نے کہا: میرا نام سکینہؑ ہے لیکن آواز بہت کم تھی...
05/08/2022

ابنِ زیاد لعین نے بچیؑ کی طرف اشارہ کرتے ہوا پوچھا: تیرا نام کیا ہے؟
بچیؑ نے کہا: میرا نام سکینہؑ ہے لیکن آواز بہت کم تھی تو ابنِ زیاد لعین نے کہا تیری آواز میں لکنت کیوں ہے؟ سکینہؑ نے کہا کہ میرا گلا اتنی مظبوطی سے بندھا ہوا ہے کہ آواز ٹھیک سے نہیں نکل رہی. 😭😭
بچیؑ کے گلے سے رسی کھلوائی گئ. ابنِ زیاد لعین نے پوچھا کہ تم نے اپنے ہاتھ کیوں اپنے منہ پر رکھے ہوئے ہیں؟ سکینہؑ نے کہا کہ میری ماؤںؑ اور پھوپھیوںؑ کے بال لمبے ہیں اِس لیے انہوں نے بالوں سے اپنے چہرے کو چھپایا ہوا ہے لیکن میرے بال چھوٹے ہیں اسلئے اپنے ہاتھوں سے پردہ بنایا ہوا ہے. ابنِ زیاد لعین نے پوچھا کہ تمہارے ہونٹ کیوں خشک ہیں؟ سکینہؑ نے کہا کہ کافی دنوں سے میں نے جی بھر کر پانی نہیں پیا. میرے چچاؑ پانی لینے گئے تھے، واپس نہیں آئے ماںؑ کہتی ہے وہ کوثر پر چلا گیا. 😭

ابنِ زیاد لعین نے بچیؑ سے پوچھا اگر آج تمہارے باباؑ ہوتے تو تمہارے لیے کیا کرتے؟
سکینہؑ نے معصومیت سے کہا کہ میرے باباؑ صبح صبح گود میں لے کر تازہ خرمے کھلاتے. اَب ابنِ زیاد لعین کے ظلم کی آخری منزل تھی، لعین نے کہا کہ بچیؑ میں نے تازہ خرمے منگوائے ہیں. کھاؤ گی؟😭😭
ابن زیاد لعین نے طشت آگے رکھا، بچیؑ نے جیسے ہی طشت کے اوپر سے کپڑا ہٹایا تو باباؑ کا سر مبارک نظر آیا. بچیؑ طشت کے اوپر گر پڑی کہ باباؑ کا سر کا بوسہ لے، باباؑ کے سر کو گود میں لے لیکن ظالم نے اور ظلم بڑھانا شروع کر دیا اور کہا کہ تم خاندان رسالتؐ معجزہ کا کہتے ہو ، معجزہ دکھاتے ہو، اگر تم سچے ہو تو تم اپنے باباؑ کے سر سے کہو کہ وہ اُڑ کر تمہاری گود میں آ جائے. 😭😭😭

بچیؑ پیچھے ہٹ گئی، اپنے پھٹے ہوئے کرتے کو پھیلا کر کہا، باباؑ جان! خاندان کی عزت کا سوال ہے، باباؑ تمہاری سکینہؑ کی محبت کا سوال ہے. یہ کہنا تھا کہ امام حسینؑ کے سر مبارک نے پرواز شروع کی اور سر اقدس بیٹی سکینہؑ کا نام لیتا ہوا بچیؑ کی گود میں آ گیا اور زمین پر زلزلہ آ گیا. 😭😭😭

ہاۓ سکینہ، ہاۓ شام ، ہاۓ زندان

24/03/2022

ہم آپ کے انتظار میں یوں بیٹھے ہیں
جیسے بیمار کو انتظار ہو موت کا
😥😥

12/12/2021

پاراچنار حیدر کرار دستا

29/08/2021

😭😭

28/08/2021
دوستان عزیز۔۔۔ ایک بار ضرور پڑھیں ۔۔۔واقعہ کا زمہ دار کون ؟؟👈 کل 2021۔8۔26۔۔۔۔۔ضلع کرم سمیر۔۔ دو گاوں شیر جان کلے اور سا...
27/08/2021

دوستان عزیز۔۔۔ ایک بار ضرور پڑھیں ۔۔۔
واقعہ کا زمہ دار کون ؟؟
👈 کل 2021۔8۔26۔۔۔۔۔ضلع کرم سمیر۔۔ دو گاوں شیر جان کلے اور ساگو کلے کے درمیان جو زمینی تنازعہ پر قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔۔۔۔ ہر باضمیر شخص کو جنجھوڑ کے رکھ دیا ہے۔۔۔۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں بہت سے انسان دوست لوگ رات کو نہیں سوئے ہوں گے۔۔۔۔
ہر نئے روز کوئی ایسا واقعہ رونما ہوتا ہے میں اس ڈیٹیل میں نہیں جاوں گا اپ سب کو پتہ ہے۔۔۔ میں صرف کچھ سوالات اٹھاوں گا جس کا مقصد یہ نہیں ہے کہ میرا کسی سے ذاتی انا ہے۔۔ لیکن بحیثیت ایک انسان دوست اور ایک عزت دار پاکستانی شہری کے مجھے آئیں نے آزادی رائے کا حق دیا ہے۔۔۔۔
اس واقعے کے بعد بہت سے سوالات نے جنم لئے ہیں۔۔محرم الحرام جیسے عظیم ماہ میں ایسے واقعات رونما ہونا عقل سے ماورا ہے۔۔۔ ہر پہلو سے جب اس سانحہ کا مطالعہ کیا اور مقامی لوگوں کے جذبات کو دیکھا اور ہر انسان دوست لوگوں کو پڑھا تو ان کے زبانوں پر ایک ہی نام ارہا ہے یعنی شعبیب بابو ۔۔ کہ سب اس موصوف کی نا اہلی اور کوتاہی کا نتیجہ ہے۔۔۔
ریاست کی طرف سے ایک شعبیب نامی شخص جو محرر ہے اور ان کی ڈیوٹی اسی علاقے پر لگی ہے۔۔ان کا تعلق سمیر غلام حیدر گاؤں سے ہے۔ ان کا خود بھی شاملات پر تنازعہ چل رہا ہے۔۔۔
پہلی بات یہ ہے۔۔کہ۔سول ایڈمنسٹریشن کس قانون کے تحت اس کہ ڈیوٹی اس کے گاوں میں لگا سکتا ہے۔۔۔ فرض کرو کہ آئین پاکستان میں اجازت ہے۔۔۔لیکن سول ایڈمنسٹریشن کیسے ڈیوٹی انجام دے رہی ہے کہ ان کو اپنے مقرر کردہ لوگوں کی معلومات نہ ہو۔۔
العرض میں صرف اتنا کہوں گا۔۔کہ موصوف کو پتہ تھا بلکہ مقامی لوگوں کے بیانات سے واضح ہوتا ہے کہ موصوف کو ایک دن پہلے پتہ چل گیا تھا۔۔۔ اگر ایسا ہے تو موصوف نے کنٹرول روم سول ایڈمنسٹریشن کو انفارم کیوں نہیں کیا تھا۔۔۔ اگر کیا ہے تو پھر ڈی سی اور ڈی پی او نے ایکشن کیوں نہیں لیا ہے۔۔۔ عوام کی جان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داریوں میں سب سے اہم ذمہ داری ہے۔۔۔ ہر با ضمیر شخص کا مطالبہ یہ ہے۔۔۔فلفور شعبیب نامی محرر کو معطل کریں نہ صرف معطل بلکہ ان کو ایک مخلصانہ تفتیش کا حصہ بنائے ۔۔۔ مکمل تفتیش کرنا چاہئے ۔۔ یہ ان کی ذمہ داری ہے ان کی ڈیوٹی تھی۔۔۔ کہ یہ سانحہ کیوں رونما ہو۔۔۔ اگر اس کو چھوڑ دیا بغیر تفتیش کے تو کل ایسے اور اپنی فرائض کیسے انجام دیں گے۔۔۔ اور ایسے واقعات سے کیسے بچیں گے۔۔۔
سول ایڈمنسٹریشن سے درخواست ہے کہ اس شخص کو فلفور معطل کرے اور ایک شفاف انویسٹیگیشن کے لئے اس موصوف کو اپنی تحویل میں لے۔۔۔ اس کا موبائل ڈیٹا لیں۔۔ ہر طرف سے شفافیت ہو۔ تاکہ کل کوئی بھی اپنی ڈیوٹی میں کوتاہی نہ کریں۔۔۔۔

06/04/2021

😢😢😢

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lashkar e Imam e Zamana a.j posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Lashkar e Imam e Zamana a.j:

Share

Category