Pubg

Pubg Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pubg, Art, Pano Aqil.

18/05/2026

စာတို

بہترین زندگی کے لیے اس بات کو تسلیم کرنا پڑتا ہے۔کہ سب کو سب نہیں ملتا❤️‍🩹🥀..
17/05/2026

بہترین زندگی کے لیے اس بات کو تسلیم کرنا پڑتا ہے۔
کہ سب کو سب نہیں ملتا❤️‍🩹🥀
..

16/05/2026
قصور آلہ آباد میں ایک طالبہ جس کی دوستی اپنے کلاس فیلو سے ہوگئی ۔ ‏بات اس حد تک آگے بڑھ گئی کہ عامر نامی لڑکا اس سے ملنے...
27/02/2026

قصور آلہ آباد میں ایک طالبہ جس کی دوستی اپنے کلاس فیلو سے ہوگئی ۔
‏بات اس حد تک آگے بڑھ گئی کہ عامر نامی لڑکا اس سے ملنے لگا جب لڑکی کو احساس ہوا کہ اس نے غلط کیا
‏تو اس نے عامر کو کہا کہ مجھ سے شادی کرلو ۔
‏عامر نے محبت کا جھانسہ دے کر کئی بار اس کی ویڈیوز بنائیں اور پھر اپنا اصل چہرہ دیکھانے لگا عامر کا والد علاقہ کا ایک بڑا نامی گرامی چہرہ ہے
‏اس نے اپنے بچے کی پرورش ایسی کی کہ اب وہ منہ دیکھانے کے قابل نہیں ہے ۔
‏اس سے پہلے عامر اپنی عیاشی کے لیئے لڑکی کو بلیک میل کرتا رہا کہ زیور لے کر آؤ ورنہ تماری ویڈیوز نیٹ پہ ڈال دوں گا بچی روتی رہی کہ خدا کا خوف کرو ۔
‏اس نے ایک دفعہ اپنی سونے کی بالیاں عامر کو دے دیں اس کے بعد لڑکے نے دوبارہ وہی سلسلہ شروع کردیا ۔
‏آخر کار بچی نے اپنے والد کو سب کچھ بتادیا کہ ایسے ایسے معاملہ ہوا ہے ۔
‏اپنی عزت جاتے دیکھ کر بچی کی والدہ عامر کے گھر گئی اس کے والد کو سب کچھ بتایا کہ آپ نکاح کردو تو اس نے کہا کہ ایسی کئی لڑکیاں میرے بیٹے کے پیچھے
‏اس کے بعد عامر لڑکی کو دھمکانے لگا چودہ فروری کو جب عامر نے زیادہ پیسوں یعنی چار لاکھ کی ڈیمانڈ کی تو لڑکی نے روتے ہوئے کہا کہ میں خودکشی کر لیتی ہوں ۔
‏تو عامر نے کہا میری طرف سے چاہے مر لیکن پیسے لا کر دے لڑکی نے سکرین ریکارڈنگ آن کی اور اپنے دوپٹہ کے ساتھ پنکھے سے لٹک گئی ۔
‏اس کے بعد چار دن کے بعد آیف آئی آر ہوئی جس می کمزور دفعات لگائی گئیں ۔
‏بچی مر گئی ٹھیک ہے غلطی تھی لیکن عامر اور اس کے والد کو دیکھ لیں یہ وہ معزز لوگ ہیں جو بچیوں کو بلیک میل کرکے پیسے بٹورتے ہیں ۔

موجودہ ٹائم میں ہمیں خواتین حراسگی کے متعلق قوانین کی Awareness پھیلانا بہت ضروری۔
آن لائن بلیک میلنگ، ہراسانی، نازیبا ویڈیوز/تصاویر شیئر کرنا جرم ہے۔سوشل میڈیا پر دھمکیاں، کردار کشی اور پرائیویسی کی خلاف ورزی قابلِ سزا ہیں۔سزائیں جرمانہ اور قید دونوں ہو سکتی ہیں۔یاد رہے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (FiA)
PECA ایکٹ کے تحت آن لائن جرائم کی تحقیقات کرتا ہے۔متاثرہ فرد آن لائن شکایت بھی درج کروا سکتا ہے۔بلیک میلنگ، فیک آئی ڈیز، ڈیٹا لیک، اور ہراسانی جیسے کیسز FiA کے دائرہ کار میں آتے ہیں اگر شکائت درج کروانے میں کسی قسم کی کوئ مُشکل پیش ہو تو اس بابت راہنمائ بھی لی جا سکتی ہے۔

27/02/2026

゚viralシfypシ゚viralシ

26/02/2026

゚viralシfypシ゚viralシ

Address

Pano Aqil

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pubg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category