17/10/2023
بی این پی عوامی کے سینئر رہنماء و میئر پنجگور شکیل احمد بلوچ ایم سی وشبود کے چیئرمین ایڈوکیٹ نور احمد آغا طارق ، قادر داد بلوچ ، کہدہ لعل جان، وائس چیئرمین ذاکر حسین، کونسلر آصف بلوچ جمیل احمد، ٹھکیدار محمد یٰسین، حاتم بلوچ اور مختلف محکمے کے افسران کے ساتھ ترقیاتی کاموں کا معائنہ کر رہے ہیں.
♿M.NABEEL