Love poetry

Love poetry میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں،،
ہاۓ قسمت..! بُھلا دیا اُس نے..!!�

09/12/2025
16/05/2024

#مرشد

30/12/2021

کاش میری کمی۔ نے 😥

تجھے بھی اداس کیا ہوتا🥀🍂

30/12/2021

روح میں کوئی تو غم ہیں پوشیدہ

زندگی بے وجہ اداس نہیں ہوتی... ‏💯🙂🔥💔

30/12/2021

•"____√✨🌸🥀"
-" بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا •"♥️

30/12/2021

‏نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄

جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥

23/12/2021

عِشق عين عِشق شين........عِشق قاف کرتا ہے...💔
💫 *٠مرشد٠* 💫
يہ لاحق جس کو ھُوجاۓ_____٠ اسے برباد کرتا ھے😥

16/10/2021

جدائی کا زہر پی چکا ہوں تو
موت اب آکیوں نہیں جاتی 😪

16/10/2021

کم بخت مانتا ہی نہیں دل اسے بھلانے کو
میں ہاتھ جوڑتا ہوں تو وہ پاؤں پڑ جاتا ہے ♥️

Address

Panjab
116

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Love poetry:

Share