Naatak

Naatak News, History, Entertainment , Intrview ,Cultural Programs

آئیں، اپنی صلاحیتیں ہمارے ساتھ نکھاریں اور پرفارمنس کا حصہ بنیں!ناٹک تھیٹر کمپنی – ٹیم ممبرز کی ضرورت!ہماری تھیٹر کمپنی ...
09/03/2026

آئیں، اپنی صلاحیتیں ہمارے ساتھ نکھاریں اور پرفارمنس کا حصہ بنیں!
ناٹک تھیٹر کمپنی – ٹیم ممبرز کی ضرورت!
ہماری تھیٹر کمپنی پنجاب کے مختلف علاقوں میں تھیٹر پرفارمنس کے لیے متحرک اور باصلاحیت میل اور فی میل ٹیم ممبرز تلاش کر رہی ہے۔
مطلوبہ اسٹاف:
مرد اور خواتین
اہلیت:
تھیٹر اور پرفارمنس کا شوق
ٹیم ورک اور محنت کرنے کی صلاحیت
مختلف شہروں میں کام کرنے کی دلچسپی
اگر آپ تھیٹر میں حصہ لینا چاہتے ہیں اور ہمارے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں، تو ابھی رابطہ کریں:
📞03014797908 [فون نمبر]

31/01/2026

ااپ بھی اپنا ایڈ بنوانے کے لیے رابطہ کریں
03014797908

27/01/2026

کلائمیٹ چینج پر ایک ویڈیو سلسلہ شروع کر رہے ہیں فالو کریں اور ساتھ دیں



22/01/2026
22/01/2026

الحمداللہ! لہور دے قذافی سٹیڈیم وچ سجیا "لوہڑی میلہ 2026" ساڈے لئی اک یادگار دیہاڑ بن گیا۔ 🌟 ایس ویڈیو وچ ویکھو اوہ شاندار لمحات جدوں ساڈی شارٹ فلم "ورثہ" (Virsa) نے دوجا انعام اپنے ناں کیتا۔ سٹیج دی رونق، پنجاب دے رنگ، بھنگڑے تے لوکاں دا پیار ویکھ کے دل خوش ہو گیا۔ بابا فرید دی نگری پاکپتن دی نمائندگی کرنا تے ایڈی وڈی سٹیج تے ایوارڈ وصول کرنا میرے تے میری پوری ٹیم لئی فخر دی گل اے۔ تہاڈیاں دعاواں تے پیار دا بہت شکریہ! ❤️

ویڈیو ویکھ کے کمنٹ وچ ضرور دسیو کہ تہانوں ساڈی ایہہ کامیابی کیہو جہی لگی؟

🎭 Naatak Theatre – December Project Casting Call📣 نئے فنکاروں اور والنٹیئرز کی ضرورت ہے!اگر آپ میں اداکاری کا شوق ہے، اس...
24/11/2025

🎭 Naatak Theatre – December Project Casting Call

📣 نئے فنکاروں اور والنٹیئرز کی ضرورت ہے!

اگر آپ میں اداکاری کا شوق ہے، اسٹیج کا جنون ہے اور آپ اپنے ٹیلنٹ کو سامنے لانا چاہتے ہیں،
تو Naatak Theatre آپ کے لیے ایک بہترین موقع لے لے کر آیا ہے۔

ہمیں ضرورت ہے:
✔ نئے شوقیہ فنکار
✔ اسٹیج ولنٹیئرز
✔ تھیٹر کے ساتھ سیکھنے اور کام کرنے کے خواہشمند نوجوان

پروجیکٹ شیڈول: دسمبر 2025*ایریا: لاہور ۔ساہیوال ۔ملتان ۔فیصل آباد ۔(تھیٹر پرفارمنس پروجیکٹ)
جینڈر: میل / فی میل دونوں /عمر 15 تا 35 سال

فوائد:
🎬 اسٹیج ایکٹنگ کا عملی تجربہ
🎭 پروفیشنل ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا موقع
📸 پروفیشنل پورٹ فولیو اور سرٹیفکیٹ

رابطہ کریں:
📞 0301-4797908




*الحمداللہ شہر فرید کے نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے اور ساری دنیا کے سامنے لانے کے لئے ایک ادنیٰ کاوش۔پاکپتن میں آرٹس کو...
21/06/2025

*الحمداللہ شہر فرید کے نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے اور ساری دنیا کے سامنے لانے کے لئے ایک ادنیٰ کاوش۔
پاکپتن میں آرٹس کونسل کے قیام کے حوالے سے ٹیلنٹ آف پاکپتن کی ٹیم کی جہانگیر احمد وٹو صاحب اور حکیم لطف اللہ کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر پاکپتن محترمہ ماریہ طارق صاحبہ سے ملاقات*

*ٹیلنٹ آف پاکپتن اور پاکپتن سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے آرٹ کونسل کے قیام کیلئے پہلا اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر پاکپتن محترمہ ماریہ طارق کو تفصیلی آگاہی کے بعد درخواست پیش کی گئی جس پر انہوں نے پاکپتن میں آرٹ کونسل کے قیام کی یقین دہانی کروائی*

*پاکپتن ٹیلنٹ آف پاکپتن اور ٹیم پاکپتن سوشل میڈیا کی طرف سے ڈپٹی کمشنر محترمہ ماریہ طارق صاحبہ کو پینٹنگ کارڈ، اور یادگاری شیلڈ پیش کی گئی اور جس پر ڈپٹی کمشنر صاحبہ کا کہنا تھا ٹیلنٹ کی افزائش کیلئے پاکپتن میں تعمیری اور مثبت کردار ادا کیا جائے گا*

*پاکپتن اور آخر میں ڈپٹی کمشنر ماریہ طارق صاحبہ سے ٹیلنٹ آف پاکپتن اور ٹیم پاکپتن سوشل میڈیا کی کاوشوں اور سرگرمیوں کو سراہا اور سرکاری سطح پر ہونے والے فیسٹیول میں پرفارمنس ایوارڈ بھی دیئے جائیں گے*

🎶 **World Music Day Message by Naatak institute  Of  Performing Arts** 🎶ناٹک انسٹیٹیوٹ آ پرفارمنگ آرٹس کی جانب سے تمام م...
21/06/2025

🎶 **World Music Day Message by Naatak institute Of Performing Arts** 🎶
ناٹک انسٹیٹیوٹ آ پرفارمنگ آرٹس کی جانب سے تمام میوزک فنکاروں کو ورلڈ میوزک ڈے کی دلی مبارکباد!
آپ سب نے آوازوں کو تخلیق کر کے، دھنوں میں ڈھال کر، دنیا کے دلوں کو جوڑا ہے۔
آج ہم اُن تمام فنکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں جو موسیقی کو روح کی زبان سمجھتے ہیں۔
🎵 *خوش رہیں، گائیں... کیونکہ موسیقی زندگی ہے!* 🎵





*پاکپتن* میں آرٹس کونسل کے قیام کے حوالے سے *ٹیلنٹ آف پاکپتن* کی ٹیم کی جہانگیر احمد وٹو صاحب کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر پا...
20/06/2025

*پاکپتن* میں آرٹس کونسل کے قیام کے حوالے سے *ٹیلنٹ آف پاکپتن* کی ٹیم کی جہانگیر احمد وٹو صاحب کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر پاکپتن محترمہ ماریہ طارق صاحبہ سے ملاقات

ناٹک – آن لائن ایڈیشنتمام لاہور میں موجود پرفارمرز کو آج شام 5 بجے الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شرکت کی ...
15/06/2025

ناٹک – آن لائن ایڈیشن
تمام لاہور میں موجود پرفارمرز کو آج شام 5 بجے الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

براہِ کرم وقت پر پہنچیں

رابطہ: 03014797908

13/06/2025

✨🎭 خاندانی تفریح – مفت جادو اور پتلی شو! 🎭✨
📌 یہ اتوار، شام 5:00 بجے
📍 مقام: الہَمرا کلچرل کمپلیکس (گلگڈیفِی اسٹیڈیم، لاہور)

👨‍👩‍👧‍👦 خاندانوں اور بچوں کے لیے خاص پروگرام
🎟️ ٹکٹ نہیں چاہیے – داخلہ بالکل مفت!

یہ شو آپ کے بچوں کو حیرت انگیز جادوئی مناظر اور پیاری سی پتلیوں کے شو سے محظوظ کرے گا۔
مزیدار اور شاندار تفریحی لمحات، اور بہترین یادیں—سگریٹس فری اور چارجز فری! 📸
, ,

13/06/2025

🌟 Calling All Talents! 🌟
🎭 Pakistan’s very first Online Talent Audition is here, and we’re looking for YOU! Whether you're an actor, singer, dancer, or performer, this is your chance to showcase your talent to the world!
✨ What’s in it for you?
Amazing prizes up for grabs!
E-certificates to honor your skills.
Recognition and exposure in front of top industry professionals.
📅 How to participate?
Fill out the Google Form to register for the audition.
Upload your talent video.
Pay the participation fee of Rs. 200 via JazzCash or EasyPaisa.
📲 Payment Details:
JazzCash: 0301 4797908
EasyPaisa: 0301 4797908
Once your payment is confirmed, your entry will be processed, and you'll be all set to participate!
💥 Don’t miss this incredible opportunity to show the world what you're made of!
🎬 Join the Talent Hunt Today!
🔗 Fill out the Google Form here: https://forms.gle/bdNoeKoDsYf6ijMb6

Address

Pakpattan
0457

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naatak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Naatak:

Share