Pari Live

Pari Live Pubg Mobile Game Live Stream
And Video Post

26/11/2023

1V2
Room
Pubg mobile

28/10/2023

MS

میں ابھی دودھ لینے گھر کیساتھ والے مارٹ پہ گیا، سامنے جگہ جگہ " چوری نہ کر مانگ لے " لکھا نظر آیا، میں چونکہ روز ان سے خ...
28/10/2023

میں ابھی دودھ لینے گھر کیساتھ والے مارٹ پہ گیا، سامنے جگہ جگہ " چوری نہ کر مانگ لے " لکھا نظر آیا، میں چونکہ روز ان سے خریداری کرتا ھوں اور سلام دعا بھی ھے تو ان سے پوچھ لیا کہ بھائی آج یہ ھر جگہ لکھ کے کیوں لگایا ھوا ھے، جواب ملا سر آجکل چوری بہت بڑھ گئی ھے روز بہت سارا سامان چوری ھونے لگ گیا ھے، ابھی صبح ایک عورت کو پکڑا جو لیکٹوجن ون (چھوٹے بچوں کا) دودھ چھپا رھی تھی، جب ھم نے پوچھا تو رونے لگ گئی کہتی تین دن سے میرے بچے بھوکے ھیں کب تک خالی پانی پلا کے گزارہ کرتی، مہنگائی اتنی ھے گھر کا کرایہ دینے کے پیسے نہیں دودھ سبزی، روٹی سب کیلئے کہاں سے لاوں، ماں ھوں نہیں دیکھ سکی اس لئے مجبور ھو کر دودھ چرایا،
یہ سن کر میری آنکھیں نم ھو گئیں ، آنکھوں میں تیرتے آنسو دیکھ کر دوکاندار نے بتایا ئ جب سے مہنگائی میں اضافہ ھوا چوری بڑھ گئی، کئی بار تو ھم نے لوگوں کو بسکٹ کا ایک پیکٹ یا آٹے کا ایک کلو والا تھیلا چراتے دیکھ کر جان بوجھ کے بھی اگنور کیا ھے، اکثر لوگ بھوک سے مجبور ھو کے کھانے پینے کی چیزیں چراتے ھیں، چوری کی معافی نہیں مگر کیا کریں جانتے ھیں بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ھے،
کہتے آج میں نے لکھ کے لگوا دیا جسے ضرورت ھے مانگ لے بس چوری ناں کرے،

اے صاحب_اختیار لوگو !! بے رحم حکمرانوں !!
اللہ اس معاشرے پر رحم کرتا ھے جہاں غریب پر رحم کیا جاتا ھے،
ظلمت کدوں سے باھر نکلو اور دیکھو غریب کس حال میں ھے، کاش آپ دیکھیں _________

28/10/2023

MENA LIVE ANA HY FACEBOOK PAR PLEASE SPOT
THANKS

Address

Havali Lakha
Pakpattan
7292

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pari Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category