Amjad YTMT

Amjad YTMT You can relaxed when you visit my page because here is lot of entertainment..

23/09/2022
20/09/2022

youtube se paise kaise kamaye - make money from youtub

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝روزہ رکھنے کے...
16/04/2022

عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔

https://youtu.be/mtneKXjyNL0
15/04/2022

https://youtu.be/mtneKXjyNL0

منچن آباد روڈ پر واقع ایک گاؤں کبوتری کے قریب سگریٹ سے میاں عبد الحمید آرائیں کی گندم کو آگ لگ گئی جس سے 23ایکڑ گندم جل کر خاکستر ہو گئی

09/04/2022

رمضان میں کجھور کے فائدے کس طرح کجھور ہمارے جسم کو انرجی دیتا ہے اور اس میں کون کون سے مینرالز شامل ہیں۔۔۔

29/03/2022
24/03/2022

Ek jisam 2 jaan

https://youtu.be/zlJZlrOCZ1k
30/08/2020

https://youtu.be/zlJZlrOCZ1k

Xiaomi Redmi 9C 3GB - A New Variant Xiaomi Redmi 9c price in Pakistan & Specification | A best Budget Killer Mobile phone 2020 Xiaomi will be coming with Red...

Address

Okara
56300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad YTMT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share