Itsumairafzal

Itsumairafzal I'll provide you entertainment and current information about showbiz, trending and many more.

جیسے اس کا کبھی یہ گھر ہی نہ تھادل میں برسوں خوشی نہیں آتیجلیل مانک پوری
29/03/2026

جیسے اس کا کبھی یہ گھر ہی نہ تھا
دل میں برسوں خوشی نہیں آتی

جلیل مانک پوری

05/12/2025

I just found a new talent

02/12/2025

Pakistani authorities must protect sanitation workers and ensure safety equipment.

15/11/2025

لاہور سمیت ملک بھر میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر تبدیل ہوتی ہے، قیمت میں اکثر روزانہ کی بنیاد پر اضافہ اور کبھی کبھی کمی آتی ہے۔ لاہور سے عمیرافضل کی رپورٹ دیکھئے

الحمداللہ ۔۔۔۔کہانی کی شروعات ہوئی عید الاضحی 2020 سے صرف ایک روز قبل،،،، اچانک سے خیال آیا اور مویشی منڈی میں جانوروں پ...
29/05/2025

الحمداللہ ۔۔۔۔
کہانی کی شروعات ہوئی عید الاضحی 2020 سے صرف ایک روز قبل،،،، اچانک سے خیال آیا اور مویشی منڈی میں جانوروں پر ویڈیو بنانے پہنچ گیا۔ عید سے ایک روز قبل اپنے چھوٹے بھائی Hammad Chaudhary اور دو دوستوں (زمان اور ارسلان) کو ساتھ لیا اور عید الاضحی سے چند گھنٹے پہلے اپنی زندگی کی پہلی ویڈیو بنائی۔ کوئی مائیک یا کیمرہ نہیں تھا۔ بس موبائل اور ہیڈز فری کا سہارا لیتے ہوۓ اپنے آبائی شہر کی مویشی منڈی میں پہلا قدم رکھا اور اپنی زندگی کی پہلی ویڈیو ریکارڈ کی۔ اس دور میں سکرپٹ، پروڈکشن حتی کہ تلفظ تک کا ہوش نہ تھا۔ لیکن پہلی ویڈیو بنائی اور رات کو ہی ایڈیٹنگ کے بعد ویڈیو پوسٹ کرنے کی بھی ٹھان لی۔ ویڈیو اپلوڈ کرتے ہوئے نماز فجر کا وقت آن پہنچا۔ خیر!! اس بات کو پانچ سال گزر گئے۔ آج پانچ سال گزرنے کے بعد بھی وہی کام کررہا ہوں۔ لیکن اب میرے پاس مہنگا مائیک، مہنگا کیمرہ اور پرفیشنل کیمرہ مین بھی موجود تھا۔ دفتر پہنچنے سے پہلے ویڈیو ایڈٹ ہو کر آن ائیر بھی ہو چکی تھی۔ یہ سب حاصل کرنے کیلئے بہت وقت لگا۔ لیکن اس مائیک اور اس سکرین کو حاصل کرنے میں پانچ سال لگے۔اس دوران سکڑپٹ، پروڈکشن اور تلفظ پڑھا اور سیکھا، آگے بھی پڑھ اور سیکھ رہا ہوں۔ اس لمبی چوڑی تحریر کا مقصد صرف اللّٰہ تعالیٰ اور انکو لوگوں کا شکریہ ادا کرنا ہے جو میری سالوں کی محنت میں اچھے اور برے وقت میں میرے ساتھ رہے، دعائیں کرتے رہے۔ خاص طور پر میرے والدین جنہوں نے مجھے ہمیشہ حوصلہ دیا اور مجھ پر یقین کیا۔
والدین، اساتذہ اور تمام دوست بھائیوں کا مشکور ہوں اور آئندہ بھی دعاؤں کی اپیل ہے۔

07/02/2025

A historic moment! Witness the grand inauguration of Qaddafi Stadium – a new era of sports and excitement begins! ⚽🏏🔥

Address

Okara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itsumairafzal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Itsumairafzal:

Share