Avt suno news

Avt suno news Braking news &show & other information sheard people

Helped any one

افعان طالبان کی فتح تمام مسلمانون کی فتح
15/08/2021

افعان طالبان کی فتح تمام مسلمانون کی فتح

11/08/2021

عمران خان کا انٹیلیجنس اداروں کو بڑا حکم
پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے میں شامل افغانیوں کو فوراً ڈی پورٹ کردیا جائے .
💪🇵🇰💪

11/08/2021

6 روز میں 9 صوبے فتح افعان طالبان کامیابی کی طرف گامزن
دوسرے طرف امریکہ افعان وار سے ہاتھ اْٹھا لیے امریکی صدر نے واضح کیا افعانستان کا دفع افعان حکومت کا کام ہے

امریکی احبار نے افعانی فوج کا کچہ چٹہ کھول دیا لیکھا

افعان فوج لڑنے کے بجائے طلبان کو سرنڈر کر رہی ہے افعان فوج اشرف عنی کے لیے کیوں جان دے افعان فوج کو مناسب کھانہ بھی نہیں ملتا

صحت تحفظ ہیلپ لائن  ☎️  عوام الناس کو نہ صرف پولیو بلکہ کورونا وائرس سے متعلق بھرپور آگاہی فراہم کررہا ہے۔ اگر آپ بھی اپ...
25/07/2021

صحت تحفظ ہیلپ لائن ☎️ عوام الناس کو نہ صرف پولیو بلکہ کورونا وائرس سے متعلق بھرپور آگاہی فراہم کررہا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے پیاروں کی محفوظ صحت سے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ٹول فری صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر کال 📞 کریں۔

نیوی یا ایئرفورس کے کسی بھی ٹیسٹ کی تیاری کے لیے وٹس ایپ گروپ جوائن  کریں جہاں اپ کو مکمل تیاری اور نوٹس فراہم کریںگے شک...
10/07/2021

نیوی یا ایئرفورس کے کسی بھی ٹیسٹ کی تیاری کے لیے وٹس ایپ گروپ جوائن کریں جہاں اپ کو مکمل تیاری اور نوٹس فراہم کریںگے شکریا
ابھی جوئن کریں

WhatsApp Group Invite

جرنل حمید گل افعانی اپنی فوج کی حالت دیکھ لیے کہا تھا نہ 😂😂😫😫
06/07/2021

جرنل حمید گل

افعانی اپنی فوج کی حالت دیکھ لیے کہا تھا نہ 😂😂😫😫

نیا پاکستان امریکہ کو دوسرا جھٹکاکوئی بھی سفارت کار پاکستان میں بغیر اجازت کہیں نہیں جا سکے گا اجازت لازمی قرار، کوئی ام...
26/06/2021

نیا پاکستان
امریکہ کو دوسرا جھٹکا
کوئی بھی سفارت کار پاکستان میں بغیر اجازت کہیں نہیں جا سکے گا اجازت لازمی قرار، کوئی امریکی کالے شیشوں والی گاڑی استعمال نہیں کر سکے گا، رینٹ کی گاڑی پر سفارت خانے کی نمبر پلیٹ نہیں لگائی جائے گی، سم کارڈ کے حصول کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار، فیڈرل گورنمنٹ کے NOC کے بغیر کوئی چیز کرائے پر نہیں لی جا سکے گی( گاڑی یا پراپرٹی)، امریکہ سے آنے والے سامان پر استثنی ختم تلاشی کے بعد سامان دیا جائے گا، آج سے امریکی سفارتکاروں کا قیام ویزے کے مطابق ہوگا ویزہ ختم ہونے کی صورت میں کوئی رعایت نہیں دی جائے گی

24/06/2021

کسی اپنے کا دھوکا انسان کو ایک بار اندھا تو کر دیتا ہے لیکن اس ٹھوکر سے ایسی آنکھیں کھولتی ھے کہ انسان ساری زندگی اُس لگی ٹھوکر سے خود کو بچاتا پھرتا ھے...💥

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Avt suno news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category