15/09/2022
کل جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ بدرشی یونائیٹڈ فٹبال کلب نوشہرہ بمقابلہ اکاخیل فٹبال کلب مردان کے درمیان ٹھیک پانچ بجے کھیلا جائے گا گریزن گراؤنڈ میں آپ سب شائقین سے درخواست ہے کہ آکر اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں ۔
شکریہ ۔