Sami J U I

Sami J U I �

اوپر والد مرحوم کا تابوت اور نیچے بابا کی پری لبوں پر سوال سجائے سوچ رہی ہے کہ غربت مٹانے گیا تھا مگر اب آیا کیسے اور کی...
01/08/2026

اوپر والد مرحوم کا تابوت اور نیچے بابا کی پری لبوں پر سوال سجائے سوچ رہی ہے کہ غربت مٹانے گیا تھا مگر اب آیا کیسے اور کیوں ؟

برداشت کرسکتے ہیں آپ ؟

29/07/2026

نماز کی بھول کا تو سجدۂ سہو ہے علاج،
اے رب! گناہوں کا علاج تیری رحمت اور تیری بخشش ہے۔

28/07/2026

😃😀

24/07/2026

محمد جلال، محمد خان، رنگین ماما کے ساتھ تھا یہ سفر،
کمراٹ کی حسین فضاؤں میں بکھر گیا خوشیوں کا اثر۔
ہنسی لبوں پر، محبت دلوں میں، ہر منظر تھا بے مثال،
ایسے ساتھی ہوں جب ہمراہ، تو ہر لمحہ بن جائے کمال۔

باتوں میں بہت دعوے، عمل میں کمی رہی،عوام نے ہر وعدے کی حقیقت بھی دیکھی۔کرسی تو ملی مگر اعتماد نہ جیت سکے،لفظوں کے سفر می...
21/07/2026

باتوں میں بہت دعوے، عمل میں کمی رہی،
عوام نے ہر وعدے کی حقیقت بھی دیکھی۔

کرسی تو ملی مگر اعتماد نہ جیت سکے،
لفظوں کے سفر میں دلوں کو نہ جیت سکے۔
شاعر : سمیع اللہ JUI

نام میرا سمیع اللہ، وفا میری پہچان،سر ہمیشہ حق کے آگے، خدمت میرا ایمان۔
20/07/2026

نام میرا سمیع اللہ، وفا میری پہچان،
سر ہمیشہ حق کے آگے، خدمت میرا ایمان۔

19/07/2026
With جمعیت علمائے اسلام دلزاک – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
03/07/2026

With جمعیت علمائے اسلام دلزاک – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami J U I posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category