Entertainments Of Nowshera

Entertainments Of Nowshera Entertainment videos and Local Kpk news and Information about kpk.

Safety is the 1st Priority always wear helmet.
27/12/2023

Safety is the 1st Priority always wear helmet.

26/12/2023

Enjoying

08/11/2023

Pakistan vs India Champion Trophy Final

کل ہندو 🇮🇳 مسلمانوں 🇦🇫 کے لیے دعا کر رہے تھےاور مسلمان 🇵🇰 عیسایوں 🇦🇺 کے لیے دعا کر رہے تھےشیطان بھی کل حیران تھا یہ چل ک...
08/11/2023

کل ہندو 🇮🇳 مسلمانوں 🇦🇫 کے لیے دعا کر رہے تھے
اور مسلمان 🇵🇰 عیسایوں 🇦🇺 کے لیے دعا کر رہے تھے
شیطان بھی کل حیران تھا یہ چل کیا رہا ہے🤣🤣

06/11/2023
Qudrat ka NizaamPak won by 21 runs (DLS Method)Bobby and Fakhar Zaman did a stunning Job ❤️
04/11/2023

Qudrat ka Nizaam

Pak won by 21 runs (DLS Method)

Bobby and Fakhar Zaman did a stunning Job ❤️

(ہمدردی کے طور پر شئر کریں کسی غریب کا کام چل پڑے) ہمارے پاس بڑے بڑے سکرین اور کیمرے نہیں نہ ہی چمک دھمک اور روشنیاں ہے ...
30/10/2023

(ہمدردی کے طور پر شئر کریں کسی غریب کا کام چل پڑے)
ہمارے پاس بڑے بڑے سکرین اور کیمرے نہیں نہ ہی چمک دھمک اور روشنیاں ہے لیکن ہم ایمانداری سے بناتے ہے آپ بھی اپنے پیارے پیارے بچوں بچیوں کے لیے ہم سے بنوائیں آڈر پر رابطہ نیچے دئے گئے نمبر پر فرہادخان 03008132739

27 اکتوبر 1947 سے آج تک بھارت نے انسانی اقدار کو پس پشت ڈال کر نہتے اور بے یار و مددگار کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی...
26/10/2023

27 اکتوبر 1947 سے آج تک بھارت نے انسانی اقدار کو پس پشت ڈال کر نہتے اور بے یار و مددگار کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی کی انتہا کردی۔

📣اگر آپ نے پہلی بار شناختی کارڈ بنوانا ہے تو ضروری دستاویزات اور ایک قریبی رشتہ دار (والدین، بہن، بھائی، بیٹا، بیٹی) کے ...
26/10/2023

📣اگر آپ نے پہلی بار شناختی کارڈ بنوانا ہے تو
ضروری دستاویزات اور ایک قریبی رشتہ دار (والدین، بہن، بھائی، بیٹا، بیٹی) کے ہمراہ نادرا سنٹر تشریف لائیں
اور کسی پریشانی کے بغیر شناختی کارڈ بنوائیں۔

مزید تفصیلات کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں یا ہیلپ لائن پر کال کریں

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا قیام ممکن نہیں!خیبر پختونخوا کے شہری صوبے میں غیر قانونی مقیم افراد کی نشاندہی، انخ...
26/10/2023

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا قیام ممکن نہیں!
خیبر پختونخوا کے شہری صوبے میں غیر قانونی مقیم افراد کی نشاندہی، انخلاء کے حوالے سے درپیش مسائل اور رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن 1700 پر اطلاع دیں تاکہ ان غیر قانونی افراد کی واپسی مقررہ تاریخ سے پہلے ممکن بنائی جاسکے۔ رضاکارانہ طور پر انخلا کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2023

Address

Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainments Of Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Entertainments Of Nowshera:

Share