ISI TIK TOK VIDEO

Directions

ISI TIK TOK VIDEO MARKHOR

22/09/2026
08/05/2026

گزشتہ سال پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونے والے کشیدہ حالات میں افواجِ پاکستان نے جس بہادری، حکمتِ عملی اور جذبۂ ایمانی کا مظاہرہ کیا، وہ پوری قوم کے لیے فخر کا باعث بنا۔ خصوصاً پاک فضائیہ نے اپنی شاندار کارکردگی، پیشہ ورانہ مہارت اور جرات سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ پاک فوج کے جوانوں نے ثابت کیا کہ وطن عزیز کی حفاظت کیلئے وہ ہر وقت سیسہ پلائی دیوار بنے کھڑے ہیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی دلیرانہ قیادت، بصیرت اور قومی جذبے نے قوم کے حوصلے بلند کیے۔ پوری پاکستانی قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ پاکستان زندہ باد، افواجِ پاکستان پائندہ باد۔

22/03/2026

Address

Nowshehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISI TIK TOK VIDEO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category