Pabbi Aman Welfare Organization

Pabbi Aman Welfare Organization ہمارا مقصد صرف غریب لوگوں کو سپورٹ کرنا ہے

Local Government One Day Workshop Training District Nowshera social work zindabad
18/07/2024

Local Government One Day Workshop Training
District Nowshera
social work zindabad

Sajid Parvez chairman pabbi Armaan welfare organisation ka Ek Din ka training nrsp organisation ke sath
17/07/2024

Sajid Parvez chairman pabbi Armaan welfare organisation ka Ek Din ka training nrsp organisation ke sath

10/06/2024

پاکستانی ٹیم کو ختم کیا جائے تاکہ ملک کے خزانے سے بوجھ ختم ہواور یہی پیسہ پاکستانی غریب عوام پر لگایا جائے جو اس کے اصل حقدار ہیں

24/02/2024

وفاق PM اور پنجاب CM
آسان تشریح PM مطلب پرایا مینڈیٹ
اور CM مطلب چوری کا مینڈیٹ
یہ ھے کٌل داستان !!!!

17/01/2024
سماج اور غیرت کے نام پر اج بھی 21وی صدی میں عورتوں کو ووٹ ڈالنے سے محروم رکھا گیا ہے ووٹ ڈالنے کے حق اور محرومیت سے عورت...
16/01/2024

سماج اور غیرت کے نام پر اج بھی 21وی صدی میں عورتوں کو ووٹ ڈالنے سے محروم رکھا گیا ہے ووٹ ڈالنے کے حق اور محرومیت سے عورتوں کو اجاگر کرنے کے لیے آج پبی امن ویلفر ارگنائزیشن اور (فیفین) مطلب فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹورک کی طرف سے آج محب بانڈہ میں ایک سیشن ہوا جس میں امن ویلفیئر ارگنائزر کے ڈیویلپمنٹ افیسرز بی بی مریم نے عورتوں کو صحیح ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ کار کے بارے میں سمجھایا جس میں موجود عورتوں نے ووٹ کو صحیح طریقے سے کاسٹ کرنے کے طریقے کار کو سراہا اور سمجھ گئی اور ساتھ میں یہ بھی کہاں کہ ائندہ الیکشن میں آپنا حق رائے اورصحیح طریقے سے اپنا ووٹ کاسٹ کریں گئی اور مزید یہ بھی کہا کہ اس طرح کے سیشن ہمارے گاؤں میں ہونی چاہیے عورتوں کی اویرنس کے لیے ہم))( پبی امن ویلفیئر آرگنائزیشن )کے شکر گزار ہیں

11/02/2020

‏بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینی چاہئیے یا نہیں؟ آپ اس سلسلے میں ایک وزیر علی محمد خان کی قومی اسمبلی سے منظور ہونے والی قرارداد کو درست سمجھتے ہیں یا دوسرے وزیر فواد چودھری کا یہ کہنا درست ہے کہ سرعام پھانسی سے انسانوں اور جانوروں میں فرق نہیں رہتا؟‎

Address

Pabbi Service Center Main Gt Road Pabbi
Nowshehra
2400

Telephone

+13319114040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pabbi Aman Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category