Noor pur thal Da log

Noor pur thal Da log Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noor pur thal Da log, Gaming Video Creator, Noorpur.

16/01/2024

کیتے ہیں نا جب انسان 100سال سے زیادہ عمر کا ہو جاۓ تو وہ بچوں کی طرح ہو جاتا ہے اس ویڈیو میں آپ دیکھ سگتے ہیں کے بابا جی کہتے چابی یہ ہے اور تالا اور ہے سنو
ویڈیو پوری دیکھنا🤣🤣

03/11/2023

Kamal kar dia end lazmi dakhna

نور پور تھل دی نگری دی ایک خوبصورت شام کی فوٹو please like share this page
30/10/2023

نور پور تھل دی نگری دی ایک خوبصورت شام کی فوٹو
please like share this page

Noor pur thal Di Nagri ki ik khubsurat sham ki pic🥰🥰
09/09/2023

Noor pur thal Di Nagri ki ik khubsurat sham ki pic🥰🥰

05/08/2022

Noor pur thal ashiq.e.hussian sa bhara para ha mashallah best post view of hashmi chok not..sallam ya hussain..

01/08/2022

Noor pur thal Di Nagri Da shogal mala pa aneel chand vs sajjid Khan match pa

19/07/2022
Inshallah Noor pur thal Di Nagri mi mala Laga ga date 📅 confirm kr di gyi ha ...
08/07/2022

Inshallah Noor pur thal Di Nagri mi mala Laga ga date 📅 confirm kr di gyi ha ...

تھل پنجاب پاکستان کے ایک صحرا کا نام ھے۔ یہ پوٹھوہار اور سلسلہ کوہ نمک کے جنوب میں دریاۓ سندھ اور دریاۓ جہلم کے درمیان م...
05/07/2022

تھل پنجاب پاکستان کے ایک صحرا کا نام ھے۔ یہ پوٹھوہار اور سلسلہ کوہ نمک کے جنوب میں دریاۓ سندھ اور دریاۓ جہلم کے درمیان میانوالی، بھکر، خوشاب جنھگ لیہ اور مظفر گڑھ کے اضلاع میں واقع ھے۔ اصل میں یہ تھل ان چھ اضلاع میں ایک مثلث بناتا ہے اور مظفر گڑھ جا کر ختم ہوتا ہے۔ اس کی شروعات ضلع خوشاب کے صدرمقام جوہر آباد سے شروع ہوتی ہے اور قائد آباد سے نیچے پھر ضلع میانوالی میں ہرنولی کے قریب سے شروع ہو جاتا ہے۔ خوشاب سے میانوالی کو ملانے والی ریلوے سے جنوب میں سارا علاقہ تھل صحرا کا ہے۔ ضلع خوشاب کی تحصیل نور پور تھل کا علاقہ تھل کے ریگستان سے بھرا ہوا ھے۔ نور پور تھل کی حدود ضلع بھکر اور ضلع جھنگ سے ملتی ہے۔یوں تھل کا یہ سلسلہ ضلع خوشاب سے اختتام پذیر ھو کر ضلع بھکر اور ضلع جھنگ میں شامل ھو جاتا ھے۔تحصیل نور پور تھل کے کچھ دیہات دریائے جہلم کے کنارے پر واقع ہیں۔ ♤تھل وسیب کا ہزاروں سال پرانی تاریخ کا حامل یہ علاقہ اب کہیں سر سبز ہو رہا ہے مگر اس کی اصل ثقافت زوال پذیر ہو رہی ہے اور اکثر علاقوں سے مٹتی جا رہی ہے۔ ھر طرف ریت کے ٹیلے ٹبے ھیں۔ پانی اور آبادی کم ھیں۔ صحرا‎ئی پودے اور جانور پاۓ جاتے ھیں۔ دونوں دریاوں کے اس درمیانی علاقے کو سندھ ساگر دو آب کہتے ہیں۔ تھل کے لوگوں کا رہن سہن بہت خوبصورت ہے۔ انگریز لکھاریوں نے لکھا ہے کہ جیسے لکھنئو کی شامیں بہت خوبصورت ہوتی ہیں۔ اسی طرح تھل کی رات انتہائی پرسکون اور دلفریب ہوتی ہے۔ وقت کے تیزی کے ساتھ بدلنے کے باعث لوگ اب نہ تو اپنی زبان بولنا چاہتے ہیں اور نہ ہی اپنے سکول جانے والے بچوں کو یہ پڑھانا چاہتے ہیں۔ تھل کے اصل لوگوں کے ساتھ کبھی "ٹی ڈی اے" تھل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور کبھی کوئی اداراہ بنا کر ان کا استحصال کیا گیا۔ خوشاب کی تحصیل نور پور تھل قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 94 خوشاب ٹو میں شامل ھے ۔

Noor pur thal Di Nagri Di ronak Eid gift match...
03/07/2022

Noor pur thal Di Nagri Di ronak Eid gift match...

09/06/2022

Lagatar shomash wah Kamal kr dia ...shokeen hazrat Maza agya na plz like share comment please...

Address

Noorpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor pur thal Da log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share