10/06/2026
اے پروردگار!
اس وقت کشمیر کی سڑکوں پر موجود ہر فرد کو اپنی حفظ و امان میں رکھ۔ ان کے قدموں کو استقامت عطا فرما، انہیں ہر حادثے، ظلم، خوف، تشدد اور نقصان سے محفوظ رکھ، اور اپنی رحمت و نصرت ان کے شاملِ حال فرما۔ آمین