Fun Club

Fun Club The Basic purpose of creating this group is to promote happiness in the era of tensions, aggression

31/01/2021

ایک میراثی چوری کرنے کے لئے شیخ کے گھر پہنچا۔ شیخ صاحب گھر کے صحن میں لیٹا تھا ۔ چور نے اپنی چادر زمین پر بچھائی اور خود کمرے سے سامان لینے چلا گیا۔ شیخ صاحب نے اس کی چادر اٹھا کر چھپا لی اور پھر سوتا بن گیا۔

چور آیا تو اس نے دیکھا، چادر ہی غائب ہے۔
‏اس نے اپنی قمیض اتار کر بچھائی اور پھر اندر سے سامان لینے گیا ۔ شیخ صاحب نے قمیض بھی اٹھا کر چھپا لی ۔ چور باہر آیا تو قمیض بھی غائب پائی ۔

اب کی بار اس نے بیش بہا حوصلہ کرتے ہوئے اپنی آخری ملکیت دھوتی بھی اتار کر بچھا دی اور ایک بار پھر اندر سامان لینے چلا گیا.
شیخ ‏صاحب نے دھوتی بھی اٹھا لی ۔ اب جب وہ باہر آیا تو دھوتی بھی غائب تھی ۔چور بنیان پہنے انتہائی مراثگی کی حالت میں پریشان کھڑا تھا کہ شیخ صاحب نے اٹھ کر چور چور کا شور مچا دیا۔

چور نے انتہائی بے چار گی سے تاریخی سوال کیا:

*"او ظالموں،،، اجے وی میں ای چور آں"*
😩😩😩😩

۔

31/01/2021

مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے

31/01/2021

شادى شده لوگوں کی زندگی دیکھ کر سمجھ آئى😭😖😔😌😎

ہیرو ہیروئن كے ملتے ہی فلم ختم كيوں هو جاتى ہے😂😂😂😀😀😂😂😁😁😊😛😛😛😀😁😀😂😀

31/01/2021

کسی جگہ زیادہ دیر رکنے سے عزت کم ہو جاتی ہے
اب کرونا کو ہی دیکھ لو
مارچ میں جو عزت تھی وہ اب کہاں ہے
😁🤭😁

31/01/2021

کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے ☎☎😂😁
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو

31/01/2021

‏کبھی صابن کے اشتہار میں مرد حضرات کو بھی شامل کر لیا کریں کیا ہم نہاتے نہیں یا ہماری جلد پر صابن جھاگ نہیں بناتا

31/01/2021

بابا جی فرماتے ہیں
تعلیم ہر کسی کا حق ہے
زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں

11/09/2020

ڈاکٹر آپریشن کے بعد اور اسٹوڈنٹس امتحان کے بعد
ایک ہی جملہ بولتے ہیں
ہم کچھ نہیں کہہ سکتے
بس دعا کریں

11/09/2020

ڈاکٹر: اگر تم سگریٹ نہیں پیو گے تو ہماری زندگی لمبی ہو جائے گی
مریض: آپ صحیح کہہ رہے ہیں
کل میں نے سگریٹ نہیں پیا تو دن ہی نہیں گزر رہا تھا

11/09/2020

ہسپتال میں ایک بندے سے پوچھا
دانتوں والا ڈاکٹر کدھر بیٹھتا ہے
بھائی صاحب نے بھی سٹائل میں جواب دیا
” بھائی جان سارے ڈاکٹر دنداں والے ای نے ” ہا ہا ہا ہا ہا

11/09/2020

لیڈی ڈاکٹر: یہ تم میرے کلینک کے باہر کھڑے ہو کر عورتوں کو کیوں گھورتے رہتے ہو؟
پپو: آپ ہی نے تو کلینک کے باہر لکھا ہوا ہے ، خواتین کو دیکھنے کا وقت شام “سات سے نو” بجے تک ہے۔

02/09/2020

کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں
اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں
پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے۔ سڑیل کہیں کے
🤣🤣🤣🤣😆😆😁

Address

Nawan Lahore
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category