JuRm-e-ZinDagi

JuRm-e-ZinDagi اچھی شاعری پکچر (picture) کے ساتھ پڑھنے کے لیے یہ پیج لائک کریں شکریہ

تیرے بغیر بھی ہم رہنے لگے ‏ہیںسب ہنسی خوشی سہنے لگے ہیں🥀🖤           
26/12/2023

تیرے بغیر بھی ہم رہنے لگے ‏ہیں
سب ہنسی خوشی سہنے لگے ہیں🥀🖤














In the end, promises are just words.
26/12/2023

In the end, promises are just words.

ایسی جدائی سب سے زیادہ تکلیف دہ ہے جس میں انسان کچھ  کہے بغیر چھوڑ جائے ! 🥀                                             ...
23/12/2023

ایسی جدائی سب سے زیادہ تکلیف دہ ہے جس میں انسان کچھ کہے بغیر چھوڑ جائے ! 🥀

‏"وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھیمگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھےسوکھے پھولاور مہکے ہوئے رقعےکتابیں مانگنے گِرنے ا...
22/12/2023

‏"وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھی
مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے
سوکھے پھول
اور مہکے ہوئے رقعے
کتابیں مانگنے گِرنے اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھے۔
ان کا کیا ہوگا ؟؟
وہ شاید۔۔۔ اب نہیں ہوں گے"۔

~ گلزار صاحب

22/12/2023
" رشـتوں میں بھروسـہ اور موبائل پر نـیٹ ورک نا ہو تو لوگ گــیـم کھـیلنا شــروع کر دیتے ہیں "~ عـرفان خان
22/12/2023

" رشـتوں میں بھروسـہ اور موبائل پر نـیٹ ورک نا ہو تو لوگ گــیـم کھـیلنا شــروع کر دیتے ہیں "

~ عـرفان خان

Every relationship in the world is slavery the more lonely you are the more free you are.
29/08/2023

Every relationship in the world is slavery the more lonely you are the more free you are.

دوست کو اپنے دوست کی کمزوری برداشت کرنی چاہیے۔🥀~ولیم شیکسپیئر
16/08/2023

دوست کو اپنے دوست کی کمزوری برداشت کرنی چاہیے۔🥀

~ولیم شیکسپیئر

"اپنے اس حصے کو مار ڈالو جو یہ مانتا ہے، کہ وہ کسی اور کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔"🥀🖤~ جون ملیں
15/08/2023

"اپنے اس حصے کو مار ڈالو جو یہ مانتا ہے، کہ وہ کسی اور کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔"🥀🖤

~ جون ملیں

کوئی دُکھ ہے جو ساری خوشیوں پہ حاوی ہے۔🥀
15/08/2023

کوئی دُکھ ہے جو ساری خوشیوں پہ حاوی ہے۔🥀

ہاں ٹھیک ہے بے حد حسین ہو تم بھی  مگر وہ شخص جو  پہلے ہوا  کرتا  تھا 🥀🖤               سعد خالد سعدی                     ...
13/08/2023

ہاں ٹھیک ہے بے حد حسین ہو تم بھی
مگر وہ شخص جو پہلے ہوا کرتا تھا 🥀🖤

سعد خالد سعدی

‎دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دماغ کو پرسکون نہیں کر سکتی سوائے اسکی من پسند عورت کے۔
13/08/2023

‎دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دماغ کو پرسکون نہیں کر سکتی سوائے اسکی من پسند عورت کے۔

Address

Dalel Dero
Nawabshah
67450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JuRm-e-ZinDagi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category