عشق

عشق This page is only for Art & Entertainment.

اُجاڑ نسلوں کے نوحہ گر ہیںخزاں  رسیدہ  جوان  چہرے💔
06/06/2024

اُجاڑ نسلوں کے نوحہ گر ہیں
خزاں رسیدہ جوان چہرے
💔

ختم ہونے کو ہے سفر شایدپھر ملیں گے،  کبھی شاید
12/02/2024

ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گے، کبھی شاید

وہ ہم کو جان سے زائِد عَزِیز ہے، لیکنہماری بات کا اُس کو یَقِین تھوڑی ہے
08/02/2024

وہ ہم کو جان سے زائِد عَزِیز ہے، لیکن
ہماری بات کا اُس کو یَقِین تھوڑی ہے

05/02/2024

" اب بھلا پھر سے تیری باتوں میں آؤں کیسے!! عشق تو تُمہارے لِیے وقت گُزاری تھا کبھی..!!ٹھہر جا رُک تُجھے پہچانتی ہے آنکھ ...
05/02/2024

" اب بھلا پھر سے تیری باتوں میں آؤں کیسے!!
عشق تو تُمہارے لِیے وقت گُزاری تھا کبھی..!!

ٹھہر جا رُک تُجھے پہچانتی ہے آنکھ میری..!!
تُمہارا چہرہ میرے اعصاب پہ تاری تھا کبھی..!!🥀

‏فاصلہ قرب بنا قرب بھی ایسا کہ مجھےدل کی دھڑکن ترے قدموں کی صدا لگتی ہے
05/02/2024

‏فاصلہ قرب بنا قرب بھی ایسا کہ مجھے
دل کی دھڑکن ترے قدموں کی صدا لگتی ہے

ہو جائے جو خود کشی حلالتو خود کو اذیت ناک موت ماروں میں💔جون ایلیاء
16/04/2022

ہو جائے جو خود کشی حلال
تو خود کو اذیت ناک موت ماروں میں💔
جون ایلیاء


اِن کی جانب کسی حاسد کی نظر تک نہ پڑےمسکراتے ہوئے چہروں کی خدا خیر کرےارم شفیق
16/04/2022

اِن کی جانب کسی حاسد کی نظر تک نہ پڑے
مسکراتے ہوئے چہروں کی خدا خیر کرے
ارم شفیق

15/02/2022


یہ جو تیری گالوں کو چومتا ہے نا۔۔تیرے اس جھمکے کی ایسی کی تیسی۔۔
23/01/2022

یہ جو تیری گالوں کو چومتا ہے نا۔۔
تیرے اس جھمکے کی ایسی کی تیسی۔۔

Address

Nasirabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share