My View

My View Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from My View, Art, Narowal.

"رُوح بِچھڑے یا ہَم رُوح بِچھڑے؛ ایک ہی بات ہے "🤎         (الشوق والفراق لابن المرزبان : ٩٩)
25/11/2025

"رُوح بِچھڑے یا ہَم رُوح بِچھڑے؛ ایک ہی بات ہے "🤎
(الشوق والفراق لابن المرزبان : ٩٩)

31/08/2025

قوالی سننا اور قوالی سمجھنا دو الگ الگ چیزیں ہیں پھر اوپر سے قوالی بھی فارسی زبان میں ۔کیا خوب موتی پروئے ہیں محترمہ تعبیرہ نے

11/10/2023

Cute❤️🌹

10/10/2023

باندھے ہاتھوں کی میری لاج نبھائے رکھنا۔۔۔
بہت ہی سریلی اور مسحور کن آ واز میں
Muazzam Ali from 5th Class

02/10/2023

سچی محبت۔
😏😀😍

26/02/2023

🥀🍂🍁🌼

25/02/2023

بیوٹی فل❤️🎷🎺

25/02/2023

تمھاری دنیا میں #ھم جیسے ھزاروں ھونگے..!!
مگر میری دنیا میں #تم جیسا کوئی نهیں..!!

22/02/2023

اور تم اپنے پرور اللہ کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاو گے.

16/02/2023

کچھ لوگوں کے لئے مصروف
زندگی سے ٹائم نکالنا پڑتا ہے

اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے
کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے

‏عشق میں ہار بھی ممکن ہے ، مگر‏پھول سے چہروں پر تیزاب نہ ڈالا جائے🔥
18/01/2020

‏عشق میں ہار بھی ممکن ہے ، مگر
‏پھول سے چہروں پر تیزاب نہ ڈالا جائے🔥

پاکیزہ درگاہوں جیسی صاف اور سچی لگتی ہیںاس کی آنکھیں ہر اک شخص کو اپنی اپنی لگتی ہیںشام ڈھلے ہی ان گلیوں میں سبزہ اگنے ل...
14/12/2019

پاکیزہ درگاہوں جیسی صاف اور سچی لگتی ہیں
اس کی آنکھیں ہر اک شخص کو اپنی اپنی لگتی ہیں

شام ڈھلے ہی ان گلیوں میں سبزہ اگنے لگتا ہے
اس کے شہر کی سب دیواریں رات کو کچی لگتی ہیں

قدرت کا تو کام نہیں یہ کھڑکی کافی اندر ہے
شیشے سے بارش کی بوندیں سوچی سمجھی لگتی ہیں

وہ مجھ کو برباد بھی کردے لیکن میرے پاس رہے
کچھ چیزیں نقصان بھی دیں تو پھر بھی اچھی لگتی ہیں

پہلے خوف بہت آتا تھا وحشت اور ویرانی سے
خیر سے اب تو ایسی باتیں چھوٹی موٹی لگتی ہیں

میں بھی تلخ سمجھتا تھا پر چکھنے سے احساس ہوا
کتنے میٹھے لب ہیں جن کی باتیں کڑوی لگتی ہیں

________________

Address

Narowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My View posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category