Jani Writer

Jani Writer � رؤیۃ المحبوب نعمۃ من نعم اللّٰہ�
(محبوب کو دیکھنا اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے)

22/08/2024

جو تم پر بھروسہ کرتا ہے
یہ اُس کی نہیں،تمہاری خوش نصیبی ہے۔۔!!
🥀🕊️

30/06/2024

خود پر غور کرنے کو نہیں متفق
جو بات کر رہے ہیں زمانے پر
(جہانزیب اسیر )

21/06/2024

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے، آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے زیادہ آزاد ہیں۔
~چی گویرا 🤍

16/06/2024

تیرا شام کو چھت پہ آنا مناسب نہیں کہ
ہم لوگ چاند دیکھ کر عید منایا کرتے ہیں
جہانزیب اسیر

16/06/2024

ہو جائے تیرا دیدار ایک بار یہ حسرت بڑی ہے
دید تیری میسّر نہیں اور عید ہے کے سر پر کھڑی ہے

08/06/2024

The one who says don't worry is the one who worries !! 🖤

02/06/2024

تیری رازداری کا بھی شکر میرے مولا
وگرنہ آدمی ، آدمی کو ہی کھا جاتا۔۔🤍🤍
جہانزیب اسیر

31/05/2024

بک گیا بازار میں دوپہر تک ایک ایک جھوٹ
شام تک بیٹھے رہے ہم اپنی سچائی لیے

30/05/2024

چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بے تحاشہ مجھے
ہاں ! وہ شخص باتیں بڑی کمال کرتا تھا

24/05/2024

Instead of forgetting someone, try to keep yourself busy🙂🙃

( write)

22/05/2024

رو رہا تھا اِک لڑکا ، کہہ رہا تھا یاروں سے
پگڑیاں بزرگوں کی ،کھا گئیں محبت کو

Address

Narowal
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani Writer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category