چر دے سورج دی سر زمین نارووال

چر دے سورج دی سر زمین نارووال نارووال میں موجود تمام چیزوں سے روشناس ہوں جو آپکی آنکھوں سے اوجھل رہی ہوں

آئیے نارووال کو جانیے
NWL

India has lost a great leader today. Ratan Tata was not just a business icon but a symbol of kindness and integrity. His...
10/10/2024

India has lost a great leader today. Ratan Tata was not just a business icon but a symbol of kindness and integrity. His work in business and helping others will continue to inspire us all. Rest in peace. Your legacy will live on. 💔

10/10/2024

78 loog mar g*e Hain baqi ki talsh abhi jari hai

وفاقی حکومت کےقرضوں کےسارے رکارڈ ٹوٹ گئے مرکزی حکومت کےقرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح70 ہزار 362 ارب روپے پر پہنچ گئے ...
10/10/2024

وفاقی حکومت کےقرضوں کےسارے رکارڈ ٹوٹ گئے

مرکزی حکومت کےقرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح70 ہزار 362 ارب روپے پر پہنچ گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےاگست2024 تک وفاقی حکومت کےقرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا

رواں مالی سال کےپہلے 2 ماہ میں وفاقی حکومت کاقرض1448ارب روپے بڑھا،دستاویز

اگست کےایک مہینےمیں مرکزی حکومت کےقرضے میں739 ارب روپےکااضافہ رکارڈ، دستاویز

ستمبر2023سےاگست2024کےایک سال میں وفاقی حکومت کاقرضہ6 ہزار 392ارب روپےبڑھا،دستاویز

اگست2024 تک وفاقی حکومت کے قرضوں کا حجم 70ہزار362 ارب روپے رہا،دستاویز

اگست 2024تک مرکزی حکومت کامقامی قرضہ48 ہزار339 ارب روپےتھا،دستاویز

وفاقی حکومت کابیرونی قرضہ اگست 2024 تک22 ہزار23 ارب روپے تھا،دستاویز

مولویوں کی جان پر بن گئی ہے پہلے محمد علی مرزا نہیں پکڑا جا رہا اب ایک اور آ گیا ہے بکاؤ مال بھونک رہا ہےڈاکٹر صاحب نے ج...
24/09/2024

مولویوں کی جان پر بن گئی ہے پہلے محمد علی مرزا نہیں پکڑا جا رہا اب ایک اور آ گیا ہے بکاؤ مال بھونک رہا ہےڈاکٹر صاحب نے جو دین کی خدمت کی ہے یہ یہ دو ٹکے پر بکنے والے مولوی اپنی ساری زندگی نہیں کر سکتے۔
مشرک کبھی بھی نہیں چاہے گا کہ کوئی ہمیں قرآن وحدیث کے بارے میں بتائے
بلکہ مشرک کو تو توحید سے ویسے ہی الرجی ہے
مشرک کو تو بابوں کے ناموں سے منسوب من گھڑت جھوٹی بنائی ہوئی کہانیاں اچھی لگتی ہیں
۔
۔

23/09/2024

"فلائی جناح اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ 23 ​​ستمبر 2024 کو کراچی سے لاہور جانے والی پرواز 9P846 نے لاہور میں لینڈنگ کے وقت کارگو کمپارٹمنٹ میں اسموک الارم کا اشارہ دیا

معیاری حفاظتی پروٹوکول کے مطابق، فلائٹ کے عملے نے معیاری طریقہ کار پر عمل کیا

عملے نے ائیرپورٹ حکام کو مطلع کیا، اور جہاز کے تمام عملے اور مسافروں کے ساتھ لاہور میں بحفاظت اتر گیا۔

فلائی جناح کی تیکنیکی ٹیم اس وقت الارم کی وجہ جاننے کے لیے مکمل معائنہ کر رہی ہے۔

ہمیں اس تکلیف پر افسوس ہے اور ہم یقین دلاتے ہیں کہ ہمارے مسافروں اور عملے کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ترجمان فلائی جناح

*کرہ ارض پر روزانہ فجر کی پہلی اذان "تویونی" (فجی) میں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔!**`دنیا کے نقشے کے اوپر وقت کی لکیروں کے بارے معلوم...
22/09/2024

*کرہ ارض پر روزانہ فجر کی پہلی اذان "تویونی" (فجی) میں ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔!*

*`دنیا کے نقشے کے اوپر وقت کی لکیروں کے بارے معلوماتی تحریر`*

"تویونی" فجی کا ایک خوبصورت جزیرہ ہے۔ سورج اپنا سفر روزانہ یہاں سے شروع کرتا ہے۔ یہاں زمین کی *"ڈیٹ لائن"* ہے۔ یہ چھ انچ کی دس فٹ لمبی لکیر ہے۔ لکیر پر بورڈ لگا ہے۔ بورڈ درمیان سے کٹا ہوا ہے۔ جیسا کہ تصویر میں آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس کے ایک حصے پر ایسٹ اور یسٹر ڈے (گزرا ہوا کل) اور دوسرے پر ویسٹ اور ٹوڈے (آج) تحریر ہے۔ آپ اگر بورڈ کے درمیان کھڑے ہو جائیں تو آپ کے بائیں ہاتھ ٹوڈے اور دائیں جانب یسٹرڈے ہو گا۔

سورج تویونی میں طلوع ہونے کے بعد مغرب کی طرف سفر شروع کرتا ہے۔

آپ گلوب کو دیکھیں تو آپ کو اس کے اوپر والے سرے پر *"شمالی قطب"* اور نیچے پیندے میں *"جنوبی قطب"* ملے گا۔ قطب شمالی سے قطب جنوبی کی طرف 24 لکیریں اوپر سے نیچے آتی ہیں۔ یہ 24 لکیریں 24 گھنٹوں کو ظاہر کرتی ہیں، آسٹریلیا تویونی سے دو لکیروں کے فاصلے پر ہے لہٰذا تویونی اور آسٹریلیا کے درمیان دو گھنٹے کا فرق ہے،.

04/09/2024

پہلے اسلام اباد میں جلسہ ہوگا پھر لاہور میں انشااللہء ہوگا

عدالتیں ہمارے گھر جیسی ہوگئی ہیں ہم اتے جاتے رہتے ہیں اتنا ہم اپنے گھر نہیں جاتی جتنا عدالتوں میں اتے ہیں ۔۔صنم جاوید

مھجے اب گرفتاری کا کوئی ڈر نہیں انہوں نے ڈر ڈالنے کی کوشش,بہت کی ہیں صنم جاوید

ڈر پیدا کرنے کے لیے خواتین کو گرفتار کیا گیا تھا ہم ہستے مسکراتے آئے اور ہم نے انکا مذاق بنا دیا
۔
۔

‏کچے کے ڈاکو نے یوٹیوب چینل تو بنا لیا لیکن ان کو پلے بٹن کون دینے جاۓ گا 😂
01/09/2024

‏کچے کے ڈاکو نے یوٹیوب چینل تو بنا لیا لیکن ان کو پلے بٹن کون دینے جاۓ گا 😂

01/09/2024

*افغان حکومت نے اقوام متحدہ کے نمائندے کو ملک میں داخلے سے روک دیا ہے*

*کابل افغانستان حکومت کا موقف ہے کہ جن کے کان پر 20 سال افغانستان میں بموں کی بارش، 50 ہزار معصوموں کے قتل عام پر جوں تک نہیں رینگی، وہ کس منہ سے یہاں انسانی حقوق کا جائزہ لینے ائیں گے ،*
*اس کو کہتے ہیں "آزاد حکومت"*

*استعماری انداز سے اقوام متحدہ کے وفد کو افغانستان کی صورتحال پر جعلی پروپیگنڈے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ،افغان حکومت*

*اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی پامالی دیکھنی ہے تو غزہ، میانمار اور سوڈان میں جا کر دیکھے، افغان حکومت*

*امریکہ اور یورپ میں ہونے والے احتجاج بتا چکے ہیں ،کہ جمہوریت، انسانی حقوق ، مساوات سب جھوٹے نظریات ہیں ،*
*افغانستان خود طے کرے گا کہ انسان کون ہیں؟ ان کے حقوق کیا ہیں؟*The Afghan government has barred the UN representative from entering the country.

* Kabul Afghanistan government's position is that those who have not heard about the rain of bombs in Afghanistan for 20 years, the massacre of 50 thousand innocent people, how will they come here to review human rights,*
*This is called "free government"*

*The UN delegation cannot be allowed to spread fake propaganda on the situation in Afghanistan in a colonial style, Afghan government*

* If the United Nations wants to see the violation of human rights, then it should go to Gaza, Myanmar and Sudan, the Afghan government.

Protests in America and Europe have shown that democracy, human rights, equality are all false ideas.
*Afghanistan itself will decide who are the people? What are their rights?*

Address

Mal Bajwa
Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چر دے سورج دی سر زمین نارووال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category