Syed Osama Kazmi

Syed Osama Kazmi Social Person

سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہےجس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____🖤
21/11/2024

سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____🖤

"-لوگ کہتے ہیں کسی کا انتظار بہت اذیت ناک ہوتا ہے ..کچھ لوگ کہتے ہیں کسی کو بھولنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے....مگر ...یقین ج...
20/11/2024

"-لوگ کہتے ہیں کسی کا انتظار بہت اذیت ناک ہوتا ہے ..کچھ لوگ کہتے ہیں کسی کو بھولنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے....
مگر ...یقین جانیئے سب سے زیادہ اذیت ناک بات تو یہ ہے کہ آپ کو پتہ ہی نہ ہو بھولنا ہے یا انتظار کرنا ہے !!

21/07/2022
28/06/2022

*زندگی*

زندگی بھی عجب کھیل ہے ۔ کبھی کبھی حسرتوں سے بھری ہوئی کبھی رنجشوں سے گری ہوئی ۔ کبھی قدم قدم پر مہکتی ہوئی کبھی عر صے تک مُرجائی ہوئی ۔ کبھی دکھ کی کشتی میں بہتی ہوئی کبھی مسرتوں کی بارش میں رقص کرتی ہوئی ۔ کبھی تھک ہار کر ٹوٹی ہوئی کبھی بلند حوصلوں سے ہمکنار ۔ کبھی پہ در پہ شکایاتوں سے لبریز کبھی شکر کی آنکھوں سے چھلکتی ہوئی ۔
کبھی نفرت کے گھڑے میں لت پت کبھی محبتوں کی آغوش میں چھپی ہوئی ۔

زندگی وہ واحد چراغ ہے جو سانسوں کے ایندھن سے جلتا ہے ۔ سانسیں ختم زندگی کا چراغ گل۔

(سید اسامہ کاظمی)

11/06/2022

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔

توڑا نہیں جادو میری تکبیر نے تیرا ہے تجھ میں مکر جانے کی جرأت تو مکر جاYom-e-Takbeer یوم تکبیر - 28 مئی 1998پاکستان - اس...
28/05/2022

توڑا نہیں جادو میری تکبیر نے تیرا
ہے تجھ میں مکر جانے کی جرأت تو مکر جا

Yom-e-Takbeer

یوم تکبیر - 28 مئی 1998
پاکستان - اسلامی ایٹمی سپر پاور



-e-Takbeer

27/05/2022

"Best career advice that i can give:
Don't ever attach yourself to a person, a place or company, an organization or a project, attach yourself to a mission, a calling, a purpose ONLY. That's how you keep your power and your peace. It worked pretty well for me thus far."

(Erica Williams simon)

Sagar (Mass Communication Student from NUML university) committed su***de today before sehri. It's heartbreaking, absolu...
15/04/2022

Sagar (Mass Communication Student from NUML university) committed su***de today before sehri. It's heartbreaking, absolutely heartbreaking. 💔
A general public message for all of us, When ever you feel/observe some one depressed You should give them time, listen & motivate them instead of ignoring/making joke when ever some one shares his/her personal issues concentrate & take them serious.
کبھی کبھی ایک شخص صرف ایک ہمدرد کان چاہتا ہے۔ وہ صرف یہ چاہتا ہے کہ کوئی اس سے بات کرے۔ ہمیں صرف چند دوستوں کی ضرورت ہے جو ہمارے الفاظ کے اظہار سے پہلے ہمیں سمجھ جائیں۔

12/12/2021

ہَر آنے والا اِسی طرح سے تُجھے چاہے
مِری بناٸی ہُوٸی یہ فضا خراب نہ ہو

12/12/2021

دکھ یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے خالق.
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے.

اے بادِ ستم خیز تیری خیر کہ تو نے
پنچھی وہ اڑاۓ ہیں جو اڑنے کے نہیں تھے.

12/12/2021

بے سبب ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہوا
لاکھ رنجش سہی اِک عمر کا یارانہ تھا

Address

Narowal
MOMISYED

Telephone

+923474566827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Osama Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share