Nankana Entertainment

Nankana Entertainment Nankana Sahib First Online Beauty Store Where You can buy Any product online with free delivery within Nankana City

20/10/2022

❓ *لوگ کیا کہیں گے....!*

*❓برادری کیا بولے گی.؟*
*❓سوسائٹی کیا کہے گی..؟*
*❓کہاں رہتے ہو.؟*
*❓گھر اپنا ہے.؟*

*❓شادی ہوگئی..؟*
*❓اتنی لیٹ کیوں ہوگئی..؟*
*❓لڑکا ہوا یا لڑکی..؟*
*❓بچے کس اسکول میں پڑھتے ہیں..؟*
*❓کس یونیورسٹی میں پڑھتے ہو..؟*
*❓کار کون سی ہے..؟*

💥_لوگوں کا دباؤ_
_خاندان کی باتوں کے پریشر_
_نے آپ کا حال خراب کیا ہوا ہے_

وجہ یہ ہے کہ

*آپ کا ریموٹ آپ کے نہیں لوگوں کے ہاتھ میں ہے*
*اور لوگ جیسے چاہتے ہیں آپ کو گھماتے ہیں*
آپ کا ہر فیصلہ اپنے لئے نہیں•••

🔖 _لوگوں کی پسند نا پسند کے لیے ہوتا ہے_
🔖 _آپ کے اخراجات کا بڑا حصہ ان چیزوں پر خرچ ہوتا ہے_
🔖 _جو لوگوں کو دکھانے اور متاثر کرنے_
کے لئیے ہوتا ہے
🔖 _آپ کی گاڑی کا اسٹیرنگ لوگوں کے ہاتھ میں ہے_
🔖 _آپ لوگوں کی باندھی رسیوں سے بندھے ہوئے ہیں_

*اگر آپ*
*❓اس گورکھ دھندے سے بچنا ہے..؟*❓
*بہت آسان ہے*

🛎 *اپنا ریموٹ اپنے ہاتھ میں رکھیں*
*اپنی گاڑی کا اسٹیرنگ واپس اپنے ہاتھ میں کر لیں*

اور
ایک بار
ہمت کر کے
یہ رسیاں توڑ دیں
اور
صاف صاف کہہ دیں

*✋بس بھائی بس...!*

*مجھے میرے حال میں جینے دو*
*یقین کیجئے*
*بس ایک حوصلہ کرنے کی دیر ہے*
*صاف صاف بات کرنے کی دیر ہے*
*آپ اس وقت جنجال پورا سے نکل جائیں گے*

*فکر کریں*

لوگوں کی نہیں

💞 *لوگوں کے رب کی کریں*💞

❓❓ *رب نے کیا کہا ہے*
❓❓ *رب کو کیا جواب دیں گے*

_ان شا اللہ_
💥 _ذرا سی کوشش_💥
_اس بڑے عذاب سے نجات دلا دے گی_

*خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں*

🔖🔖🔖🔖

Lo G. A jao Sary Aqal Mand.
13/09/2022

Lo G. A jao Sary Aqal Mand.

13/09/2022

جان جہاں... ❤️❤️
کیا پتہ تم سے کوئی حسین ہے کہ نہیں
میں نے تمہارے بغیر کسی کو دیکھا نہیں 😍🥰

#🎀🍒

13/09/2022
12/09/2022

شکر ہے پاکستان بن گیا ورنہ ہم بھی زہریلے کو جہریلا اور زیرہ کو جیرہ
زبردست کو جبردست پڑھ رہے ہوتے 🤣🤣🤣🤣🤣

11/09/2022

ایک عربی کہاوت ہے کہ ؛ آپ جب چاہو دُور جا سکتے ہو مگر آپ جب چاہو پاس نہیں آ سکتے۔

Indeed 😊
06/09/2022

Indeed 😊

Be Shak
31/08/2022

Be Shak

27/08/2022

میں نےكہا ماشاءاللہ چشم بدور اس نے کہا یو ایڈیٹ دفع دور

Harr bemaari ka bas ek hi hall
27/08/2022

Harr bemaari ka bas ek hi hall

26/08/2022

Address

Nankana Sahib
39100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nankana Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share