Usman Studio

Usman Studio Entertainmint

دیدار مرشد♥️♥️
16/05/2024

دیدار مرشد♥️♥️

22/04/2024
09/03/2024

عمران ریاض خان رہا ہو کر گھر پہنچ گئے
الحمد للہ
❤️

21/02/2024

‏پنجاب میں تحریک انصاف کی 94 قومی + 117 صوبائی (211 total) نشستوں میں تمام ریاستی جبر اور رشوت کے باوجود اب تک 1 قومی اور 6 صوبائی کے ممبران لوٹے بنے۔

‏اس لئے رجیم کا تمام تر انحصار بھونڈی ترین فارم 47 کی جعل سازی پر ہے۔ تقریباً 80 نشستیں قومی اور 100 صوبائی پر یہ جعل سازی ہوئی جا کے تمام ثبوت موجود اور اکثریت کیس عدالتوں میں درج ہو چکے ہیں۔

‏وزیراعلی پنجاب کے لیے PTI کے امیدوار میاں اسلم اقبال ہیں اور انھوں نے آج پنجاب اسمبلی کےحوالے سےتفصیلی پریس کانفرنس کی ہے۔

‏پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جلد بلایا جائے گا۔

‏میں ، میاں اسلم اقبال اور تمام ریجنل صدور ممبران سے رابطے میں ہیں۔

‏یہ فارم 47 میں جعل سازی کے تمام نمونے جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے اور یہ ملک اور ریاست عوام کے پاس واپس آئے گی۔حماد اظہر

21/02/2024

‏قومی اسمبلی کی 94 نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدوارون کامیاب قرار پائے ہیں

‏جن میں سے 87 امیدواران پارٹی ہدایات پر سنی اتحاد کونسل جوائن کر چکے ہیں

‏ایک وسیم قادر لوٹا ہوا ہے
‏علی امین گنڈا پور قومی اسمبلی کی نشست چھؤر دیگا
‏پیر ظہور قریشی کا نوٹیفیکشن معطل ہوا ہے
‏چار امیدواران کے نوٹیفیکیشنز جاری ہونے ہیں ابھی

‏اسی لئے دھاندلہ ڈکیتی ڈلوائی گئی کے لوگوں کو توڑنا مشکل ہوگا لوگ نہیں چھوڑیں گے تحریک انصاف کو

21/02/2024

‏صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کو رہا کر دیا گیا

19/02/2024

‏اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کے نوٹیفکیشنز معطل

" اس افسر سے پوچھیں جس نے یہ نوٹیفکیشن جاری کیے کون الیکشن کمیشن میں بیٹھ کر یہ کام کر رہا ہے " جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

17/02/2024

‏🚨بریکنگ نیوز 🚨

‏سپریم کورٹ کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر ازخود نوٹس نہ لینے کا فیصلہ،فیصلہ چیف جسٹس کی دیگر ججز کیساتھ مشاورت کے بعد کیا گیا، انتخابات سے متعلق مقدمہ پر سماعت 19 فروری کو پہلے ہی مقرر ہے
‏پہلے سے مقرر کردہ مقدمہ میں ہی کمشنر راولپنڈی کے پہلو کا جائزہ لیا جائے گا.
(نوٹ: کیونکہ اس میں ن لیگ کا نقصان ہو سکتا ہے اس لئے یہ کوئی اہم ایشو نہیں)

Address

Nankana Sahib

Telephone

+923174532735

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Usman Studio:

Share