10/07/2026
الحمد للہ!
رابطہ جمعیۃ علماء اسلام کی مرکزی قیادت کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے کوآرڈینیٹر سوشل میڈیا پنجاب کی ذمہ داری سونپی۔
ان شاء اللہ اس اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا اور تنظیم کے اغراض و مقاصد، دینی اقدار اور مثبت پیغام کو ذمہ داری، دیانت اور اخلاص کے ساتھ عام کرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاؤں گا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور اسے لوگوں کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔