مگسی ہاؤس

مگسی ہاؤس Magsi colony is a living society of MAGSI BROTHERS.

شہید افضل خان مگسی مظفرگڑھمگسی یوتھ اتحاد مظفرگڑھ کے نائب صدر امیدوار برائے چیئرمین NHC-40 مظفرگڑھ سعودیہ عرب میں دوست ک...
28/12/2022

شہید افضل خان مگسی مظفرگڑھ
مگسی یوتھ اتحاد مظفرگڑھ کے نائب صدر
امیدوار برائے چیئرمین NHC-40 مظفرگڑھ
سعودیہ عرب میں دوست کی جان بچاتے ہوئے شہید ہو گئے ۔

23/07/2022

ویلکم ٹو مگسی ہاؤس

التماس سورہ فاتحہزوجہ مرحومہ  24 جولائی صبح 9 بجے ختم شریف
22/07/2022

التماس سورہ فاتحہ
زوجہ مرحومہ
24 جولائی صبح 9 بجے ختم شریف

افضل مگسی ان شاءاللّٰہ  چیئرمینواجد مگسی ان شاءاللّٰہ کونسلرمحنت اور لگن سے سرشار نوجوان قیادت ہی اپنے بزرگوں کے سائے می...
23/04/2022

افضل مگسی ان شاءاللّٰہ چیئرمین
واجد مگسی ان شاءاللّٰہ کونسلر
محنت اور لگن سے سرشار
نوجوان قیادت ہی اپنے بزرگوں کے سائے میں
علاقے کی پسماندگی کو دور کرنے کیلئے بھرپور انداز میں کام کریں گے

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے معزز ڈویژنل و ضلعی عہدیداران کی عون عباس مگسی کی شادی میں شرکت ___ بے حد مشکور ہیں
29/12/2021

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے معزز ڈویژنل و ضلعی عہدیداران کی عون عباس مگسی کی شادی میں شرکت ___
بے حد مشکور ہیں

سید یوسف رضا گیلانی کی مگسی کالونی (بلو والہ) آمدملک صفدر حسین پہوڑ مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔الل...
26/01/2021

سید یوسف رضا گیلانی کی مگسی کالونی (بلو والہ) آمد
ملک صفدر حسین پہوڑ مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
اللّٰہ پاک مرحوم ملک صفدر حسین پہوڑ کے درجات بلند فرمائے
آمین ثمہ آمین

ملک صفدر حسین پہوڑ ایڈووکیٹ بقضائے الٰہی فوت ہو گئے ہیں نمازِ جنازہ 2:30 سہہ پہر ادا کیا جائے گا۔۔۔سوگواران
20/12/2020

ملک صفدر حسین پہوڑ ایڈووکیٹ بقضائے الٰہی فوت ہو گئے ہیں نمازِ جنازہ 2:30 سہہ پہر ادا کیا جائے گا۔۔۔
سوگواران

08/11/2017
Akram Khan Chandia comes at MAGSI COLONY 22/01/2017
27/01/2017

Akram Khan Chandia comes at MAGSI COLONY 22/01/2017

Address

Muzaffargarh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مگسی ہاؤس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category